تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُفْت و شُنِید" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُفْت و شُنِید کے معانیدیکھیے
گُفْت و شُنِید کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آپس میں کہنا سُننا، بات چیت، گفتگو، ذکر اذکار
- تکرار، حجّت، سوال جواب
- (قدیم) رونق، چہل پہل
شعر
گزری سوال وصل کے چکر میں ساری عمر
فرصت نہ مل سکی اسے گفت و شنید کی
جو یاد یار سے گفت و شنید کر لی ہے
تو گویا پھول سے خوشبو کشید کر لی ہے
English meaning of guft-o-shuniid
Noun, Feminine
- conversation, discourse, dialogue, common talk, chitchat, parley, negotiations, discussion
- altercation, dispute, debate, expostulation, controversy, contention squabble
गुफ़्त-ओ-शुनीद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बातचीत, गुफ़्तगू, कहासुनी, वाद-विवाद, सवाल-जवाब, ,
- हुज्जत, तर्क-वितर्क
- रौनक, चहल-पहल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُفْت و شُنِید)
گُفْت و شُنِید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔