تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُبار" کے متعقلہ نتائج

سُلُوک

برتاؤ، عمل، رویّہ

سُلُوک سے

بغیر کسی غرض کے ، فی سبیل اللہ ، خلوص سے .

سُلُوکِ نیک

سُلُوکِ بَد

سُلُوک سے پیش آنا

مل کر رہنا ، ملاپ رکھنا .

سُلُوک پَر سُلُوک کَرْنا

بہت زیادہ نیکی سے پیش آنا ، مسلسل احسان کرنا ، حددرجہ اخلاص کا برتاؤ کرنا .

سُلُوک سے رَہنا

سُلُوکی

(سیاسیات) متوازن طرز عمل رکھنے والا .

سُلُوکِیَّت

(سیاسیات) مناسب اور متوازن طرزِ عمل کا نظریہ .

سُلُوک کَرْنا

بخشش کرنا، کسی کو تحفۃً کوئی چیز دینا، احسان اور نیکی کرنا، مالی مدد کرنا

سُلُوک کَرانا

میل ملاپ کرانا ، صلح کرانا .

سُلُوک طَے کَرْنا

(تصوّف) اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے کے لیے چلہ کشی کرنا .

سُلُوک طَے ہونا

(تصوف) سلوک طے کرنا (رک) کا لازم ۔

سُلُوک باٹ لینا

سلوک کی راہ اختیار کرنا .

اِمتِیازی سُلُوک

تعصب پر مبنی سلوک، جنس، نسل، ذات، عمر اور مذہب کی بنیاد پر مخصوص جماعت یا گروہ کے ساتھ غیر منصفانہ یا متعصبانہ سلوک

عِلْمُ السُّلُوک

وہ علم جس میں انسان کے قلبی واردات و کیفیات اور اس کے فطری جذبات و ملکات نیز احوال و مقامات سے بحث کی جاتی ہے .

مَنازِلِ سُلُوک

(تصوف) سلوک کی منزلیں ، سالک کے لیے درجے یا مرحلے ۔

تَرْجِیحی سُلُوک

یِہ سُلُوک

اتنا بُرا برتاؤ ! کسی بُرے برتاؤ کے موقع پر مستعمل.

بَد سُلُوک

لوگوں سے برا سلوک کرنے والا، معاملت کا برا، برتاو کا خراب

حُسْنِ سُلُوک

اچھّا برتاؤ، اچھّا رویّہ، خوش اخلاق

مَراتِبِ سُلُوک

(تصوف) قرب حق کی طلب اور تلاش کے مدارج یا مراحل ، سلوک کے درجات ۔

اَہلِ سُلوک

صوفی، ارباب طریقت

ہاتھ منہ میں سلوک ہونا

مل کر کھاتے کماتے رہنا، آپس میں سلوک ہونا

نا رَوا سُلُوک

رک : ناروا برتاؤ ۔

ہاتھ مُنھ میں سُلُوک ہے

آپس میں مل کر کھاتے ہیں ، مل کر کھاتے کماتے ہیں ؛ آپس میں اچھا برتاؤ رکھتے ہیں

گائے جَب دُوب سے سُلُوک کَرے کیا کھائے

دوسروں کا لحاظ کرنے والا نقصان اُٹھاتا ہے

چلتے ہاتھ سلوک کر لو

جب تک طاقت ہے اچھے کام کر لو

اردو، انگلش اور ہندی میں غُبار کے معانیدیکھیے

غُبار

Gubaarग़ुबार

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: کاشتکاری

اشتقاق: غَبَرَ

غُبار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہوا میں اڑنے والی، خاک، دھول، گرد

    مثال - گرمی کے دنوں میں آسمان پر غبار سا نظر آتا ہے

  • عداوت، دشمنی، غصہ
  • کدورت، میل، رنج، ملال، کینہ
  • دھند، تاریکی، کہر کی کیفیت
  • اندوہ، رنج، ملال
  • (کنایتاً) پریشانی، تشویش، اضطراب، بے چینی
  • خط غبار، غبار کی صورت لکھی ہوئی تحریر جو نہایت باریک نقطے لگا کر وضع کی جاتی ہے یعنی باریک نقطوں کے مجموعے سے جلی قلم تحریر بنائی جاتی ہے
  • (کاشت کاری) زر گل کا وہ باریک اور ملائم رواں جو بیج کے جماؤ کے اوپر ہوتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of Gubaar

Noun, Masculine

  • dust, cloud of dust, clouds of dust, a dust-storm, smog

    Example - Garmi ke dinon mein aasman par ghubar sa nazar aata hai

  • affliction, envy, harboured bitterness
  • (Metaphorically)jealousy, vexation, soreness, ill-feeling, rancour, spite
  • vapour, fog, mist, mistiness
  • (Figurative) affliction, grief, dejection
  • (Figurative) perplexity, warry, anxiety, uneasiness
  • one of the seven smallest Arabic or Persian handwriting styles of calligraphy with a special pen or nib smallest Arabic or Persian handwriting (Khat-e-Ghubar)
  • (Agriculture) pollen

ग़ुबार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हवा में उड़ने वाली, ख़ाक, धूल, धूलि-धूसर, धूल में अटा होना

    उदाहरण - गर्मी के दिनों में आसमान पर ग़ुबार सा नज़र आता है

  • शत्रुता, दुश्मनी, गु़स्सा
  • मलिनता, मैल, दुख, मन में होनेवाला दुःख, द्वेष
  • धुँध, अंधेरा, कुहर की अवस्था
  • ख़त-ए-ग़ुबार, ग़ुबार के आकार की लिखी हुई तहरीर अर्थात लेख जो बहुत छोटे नुक़्ते लगा कर निर्मित की जाती है अर्थात छोटे नुक़्तों के समूह से जली-क़लम तहरीर बनाई जाती है

    विशेष - ख़त-ए-ग़ुबार= एक प्रकार की लिपि जो दो अलग-अलग काग़ज़ों को मिला लो तो अक्षर पढ़े जाते हैं वर्ना धुंधला सा मालूम होता है और पढ़ने में नहीं आता, इसके दो प्रकार हैं एक ये कि बारीक नुक़्तों के ज़रीए जली अर्थात मोटे अक्षरों की आकृति के मुताबिक़ सुलेख बनाया जाए और दूसरी ये कि किसी वाक्य को बहुत बारीक लिख कर जली अक्षर बनाए जाएँ, एक प्रकार से ये भी ख़त-ए-गुलज़ार बनाया जाता है - जली-क़लम= साधारण से अधिक चौड़ी नोक की क़लम अर्थात वह क़लम जिससे मोटे और बड़े अक्षर लिखे जाएँ, स्पष्ट और चौड़ी लिखावट

  • (कृषिकार्य) ज़र-ए-गुल अर्थात पराग कण का वह महीन और कोमल रूवाँ जो बीज के जमाव के ऊपर होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُبار)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُبار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone