تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گویا" کے متعقلہ نتائج

سَربَراہ

راستے پر لگانے والا، راہنما، مراد: منتظم، مہتمم، کارگزار

سَربَراہ کار

انتظام کرنے والا شخص، منتظم، مہتمم، قَیّم

سَربَراہ کاری

کسی کام کا انتظام، اہتمام، انصرام

سَربَراہ اِجْلاس

دو یا زیادہ ملکوں کے سربراہوں یا اعلیٰ عہدے داروں کی کسی سیاسی سلسلے میں گفتگو، بیٹھک یا میٹنگ

سَربَراہی

انتظام، بندوبست، اہتمام

سَربَراہانَہ

سربراہ جیسا ، سربراہ کے انداز کا.

سَربَراہ ہونا

انجام پانا ، پورا ہونا.

سَر بَراہ کَرنا

انجام دینا ، پورا کرنا (کام کا).

حَقِ سَربَراہ

انتظام کرنے کا حق (مثلاً گان٘و کے سربراہ کا)

آہ سَر بَراہ کَرنا

آہ کرنا، کلمۂ آہ منہ سے نکالنا، کراہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گویا کے معانیدیکھیے

گویا

goyaaगोया

اصل: فارسی

وزن : 22

گویا کے اردو معانی

صفت

  • بولنے والا (گونگا کی ضند)
  • غالباً، ظاہرا، واضح طور پر
  • جیسے : مانند، ہو بہو، طرح، جیسا، مِثل
  • خوب بولنے والا، چرب زبان، بہت بولنے والا
  • مانا کہ، تسلیم کیا، مان لو، فرض کر لو
  • بولتا ہوا، بولنے کی حالت میں

شعر

English meaning of goyaa

Adjective, Inexhaustible

  • as if
  • eloquent
  • talking, speaking

Adverb

  • as if, as though, as it were

गोया के हिंदी अर्थ

विशेषण, अव्यय

  • जैसे।
  • बोलने वाला, हूबहू, किसी के जैसा
  • मानों।
  • जैसे; मानो
  • मनो, जैसे, गोया कि (वि.) बोलनेवाला, वक्ता ।
  • कि।

گویا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گویا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گویا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone