تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھویا" کے متعقلہ نتائج

دھویا

دَھلا ہوا، پاک صاف، (مجازاً) نیک متَقی

دھویا دِیدَہ

بے حیا ، بے شرم ، بے لحاظ ، جس کے دِیدوں کا پانی ڈھل گیا ہو .

دھویا دھایا دِیدَہ صاف

احمق کا احمق ، بے وقوف .

دھویا دِیدا

بے حیا ، بے شرم ، بے لحاظ ، جس کے دِیدوں کا پانی ڈھل گیا ہو .

دھویا جانا

پاک ہونا، پاک کیا جانا

دھویا دھایا

صاف دیدہ ، نہایت بے حیا و بے غیرت بے غیرت عورت کی نسبت بولتے ہیں .

نَہایا دھویا

clean, tidy, washed

دِیدَہ دھویا

بے حیا ، بے شرم ، بے غیرت.

نَہایا دھویا بَرابَر ہونا

نہا دھو کر صاف ہونے کے بعد پھر گندی حالت ہو جانا

دُودھ سے دھویا ہُوا

صاف ستھرا ، پاک صاف.

نامَۂ اعمال دھویا جانا

گناہوں کا مٹایا جانا

نامَۂ اَعمال کا دھویا جانا

۔ نامۂ اعمال سے برائیوں کا مٹایا جانا۔؎

دُودھ سے دھویا پَڑا ہے

بہت صاف شفَاف ہے.

دُھول دھویا

دھول مٹی صاف کرنے والا

دُھولی دھویا

خاک کو صاف کرنے والا ، دُھول مٹی جھاڑے والا ، میلے کپڑے دھونے والا ، دھوبی .

شیروں کا مُنہ کِس نے دھویا

کوئی سوتے سے اُٹھ کر بغیر مُنہ دھوئے کھانے بیٹھ جائے تو مزاحاً کہتے ہیں

نَقْش دھویا جانا

نقش محو کیا جانا ، کوئی نشان مٹایا جانا ، کسی چیز کا اثر ختم ہونا

بُرْقَع نَہ غِلاف دھویا دھایا دِیدَہ صاف

حد درجہ ڈھٹائی اوربےحیائی ہے (عورت کے لیےمستعمل)

رویا سو دھویا

بہت گندہ ہے اگر روئے من٘ہ دھویا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دھویا کے معانیدیکھیے

دھویا

dhoyaaधोया

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دھویا کے اردو معانی

صفت، فعل

  • دَھلا ہوا، پاک صاف، (مجازاً) نیک متَقی

شعر

Urdu meaning of dhoyaa

  • Roman
  • Urdu

  • dhulaa hu.a, paak saaf, (majaazan) nek muttaqii

English meaning of dhoyaa

Adjective, Verb

  • washed, cleansed

धोया के हिंदी अर्थ

विशेषण, क्रिया

  • धोना का परिवर्तित और भूतकालिक रूप, धुला हुआ, पाक-साफ़ किया हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دھویا

دَھلا ہوا، پاک صاف، (مجازاً) نیک متَقی

دھویا دِیدَہ

بے حیا ، بے شرم ، بے لحاظ ، جس کے دِیدوں کا پانی ڈھل گیا ہو .

دھویا دھایا دِیدَہ صاف

احمق کا احمق ، بے وقوف .

دھویا دِیدا

بے حیا ، بے شرم ، بے لحاظ ، جس کے دِیدوں کا پانی ڈھل گیا ہو .

دھویا جانا

پاک ہونا، پاک کیا جانا

دھویا دھایا

صاف دیدہ ، نہایت بے حیا و بے غیرت بے غیرت عورت کی نسبت بولتے ہیں .

نَہایا دھویا

clean, tidy, washed

دِیدَہ دھویا

بے حیا ، بے شرم ، بے غیرت.

نَہایا دھویا بَرابَر ہونا

نہا دھو کر صاف ہونے کے بعد پھر گندی حالت ہو جانا

دُودھ سے دھویا ہُوا

صاف ستھرا ، پاک صاف.

نامَۂ اعمال دھویا جانا

گناہوں کا مٹایا جانا

نامَۂ اَعمال کا دھویا جانا

۔ نامۂ اعمال سے برائیوں کا مٹایا جانا۔؎

دُودھ سے دھویا پَڑا ہے

بہت صاف شفَاف ہے.

دُھول دھویا

دھول مٹی صاف کرنے والا

دُھولی دھویا

خاک کو صاف کرنے والا ، دُھول مٹی جھاڑے والا ، میلے کپڑے دھونے والا ، دھوبی .

شیروں کا مُنہ کِس نے دھویا

کوئی سوتے سے اُٹھ کر بغیر مُنہ دھوئے کھانے بیٹھ جائے تو مزاحاً کہتے ہیں

نَقْش دھویا جانا

نقش محو کیا جانا ، کوئی نشان مٹایا جانا ، کسی چیز کا اثر ختم ہونا

بُرْقَع نَہ غِلاف دھویا دھایا دِیدَہ صاف

حد درجہ ڈھٹائی اوربےحیائی ہے (عورت کے لیےمستعمل)

رویا سو دھویا

بہت گندہ ہے اگر روئے من٘ہ دھویا جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھویا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھویا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone