تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گویا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گویا کے معانیدیکھیے
گویا کے اردو معانی
صفت
- بولنے والا (گونگا کی ضند)
- غالباً، ظاہرا، واضح طور پر
- جیسے : مانند، ہو بہو، طرح، جیسا، مِثل
- خوب بولنے والا، چرب زبان، بہت بولنے والا
- مانا کہ، تسلیم کیا، مان لو، فرض کر لو
- بولتا ہوا، بولنے کی حالت میں
شعر
اڑ گئی یوں وفا زمانے سے
کبھی گویا کسی میں تھی ہی نہیں
ڈھونڈتا پھرتا ہوں میں اقبالؔ اپنے آپ کو
آپ ہی گویا مسافر آپ ہی منزل ہوں میں
آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہربان
بھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے
English meaning of goyaa
Adjective, Inexhaustible
- as if
- eloquent
- talking, speaking
Adverb
- as if, as though, as it were
गोया के हिंदी अर्थ
विशेषण, अव्यय
- जैसे।
- बोलने वाला, हूबहू, किसी के जैसा
- मानों।
- जैसे; मानो
- मनो, जैसे, गोया कि (वि.) बोलनेवाला, वक्ता ।
- कि।
گویا کے مترادفات
گویا کے قافیہ الفاظ
گویا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گویا)
گویا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔