تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوشْوارَہ" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں گوشْوارَہ کے معانیدیکھیے

گوشْوارَہ

goshvaaraगोशवारा

اصل: فارسی

وزن : 2122

موضوعات: دہلی

  • Roman
  • Urdu

گوشْوارَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ موتی جو سیپ کے اندر سے ایک ہی نکلتا ہے دُرَ یتیم، بڑا موتی، تاج کا موتی
  • کسی کاغذ کا خلاصہ یا اختصار، معلومات، نیز اعداد و شمار کی فہرست یا جدول پٹی، خلاصۂ حساب، چٹھابہی، میزان، جوڑ، کان کا بالا، بالی، آویزہ، بُندا

Urdu meaning of goshvaara

  • Roman
  • Urdu

  • vo motii jo saip ke andar se ek hii nikaltaa hai dar yatiim, ba.Daa motii, taaj ka motii
  • kisii kaaGaz ka Khulaasaa ya iKhatisaar, maaluumaat, niiz aadaad-o-shumaar kii fahrist ya jaduul paTTii, khulaasaa-e-hisaab, chaTThaa bahii, miizaan, jo.D, kaan ka baala, baalii, aavezaa, bunda

English meaning of goshvaara

Noun, Masculine

  • the only pearl that comes out from oyster, the big pearl, the crown pearl, boring the ears, earring, secluded place, table or statement
  • earring, schedule
  • table or statement (of accounts, etc.)

गोशवारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो मोती जो सीप के अन्दर से एक ही निकलता है, बड़ा मोती, ताज का मोती, हिसाब किताब, संक्षिप्त विवरण, किसी हिसाब आदि के अलग- अलग व्योरे का काग़ज़, चिट्ठा-बही, लेखा-जोखा, कान का बाला, कान में पहनने का कुंडल या बाला, कान का लटकन, बुंदा, झुमका

گوشْوارَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوشْوارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوشْوارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone