تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گوش مالی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گوش مالی کے معانیدیکھیے
اصل: فارسی
موضوعات: کنایۃً
گوش مالی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (سزا کے طور پر) کا مروڑ نا ، تادیب تنیہ سرزش
- کسی کو سزا دینے کے لیے اس کے کان اینٹھنا یا ملنا، ہوشیار کرنا، تنبیہ، تادیب
- اہل ہنر جب کوئی اہم کام کرنا چاہتے ہیں استاد کو یاد کرکے اپنے کان پکڑتے ہیں اُس کو بھی گوشمالی کہتے ہیں
شعر
بیت بازی میں شان ماسٹری
مولویت ہے گوشمالی میں
گوشمالی سے کب انہوں نے اثر لیا تھا
سرکشوں کو جو کام کرنا تھا کر لیا تھا
English meaning of gosh-maalii
Noun, Feminine
- pulling or twisting the ears, chastisement, rebuke, condemnation, reprimand, denunciation, rubbing the ears, skillful people who hold their ears in remembrance of a teacher who wants to do important work, also call Gushamali .
गोश-माली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी को दंड देने के लिए उसके कान उमेठना या मलना, चेतावनी मिली हुई भर्त्सना, ताड़ना
- एक कुशल शिक्षक की याद में अपने कान पकड़ने वाले कुशल लोग जो महत्वपूर्ण कार्य करना चाहते हैं, उसे भी गुशमाली कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گوش مالی)
گوش مالی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔