تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوش مالی" کے متعقلہ نتائج

گُسْتاخ

بے پاک، شوخ، بے شرم

گُسْتاخی

شوخی، بے باکی، بے شرمی، بد تمیزی

گُسْتاخانَہ

جس میں شوخی یا بے ادبی شامل ہو، بے باکانہ ، دلیرانہ ، نڈر ، ہو کر

گُسْتاخ طَبْع

گُسْتاخ چَشْم

وہ شخص جس کی آنکھوں سے گستاخی یعنی بدتمیزی ، شوخی یا بے باکی ظاہر ہو . وہ شخص جس کی کسی کے سامنے آنکھ نہ جھپکے، بیباکی و گستاخی میں کامل .

گستاخ کر دینا

اس قدر آزادی دینا کہ دوسرا گستاخ ہوجائے

گُسْتاخ بَنا دینا

اس قدرآزادی دینا کہ وہ بےادب و نامرمان ہوجائے .

گُسْتاخی ہونا

گستاخی کرنا (رک) کا لازم ، بے ادبی سرزد ہونا ؛ شوخی و شررات کرنا .

گُسْتاخی کَرْنا

شرارت کرنا، شوخی اور بیبا کی کرنا

گُسْتاخی مَعاف

خطاب معاف، قصور معاف، معذرت

گُسْتاخی مُعاف ہو

جملۂ معترضہ کے طور پر جب کوئی شخص کوئی بات خلاف تہذب یا دوسرے کے خلاف مزاج زبان سے ادا کرتا یا کسی دوسرے کی بات کو ٹوکتا یا روکتا ہے تو یہ کلمہ ادا کرتا ہے .

نَظَر گُستاخ کَرنا

بے باکی سے دیکھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گوش مالی کے معانیدیکھیے

گوش مالی

gosh-maaliiगोश-माली

اصل: فارسی

موضوعات: کنایۃً

گوش مالی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (سزا کے طور پر) کا مروڑ نا ، تادیب تنیہ سرزش
  • کسی کو سزا دینے کے لیے اس کے کان اینٹھنا یا ملنا، ہوشیار کرنا، تنبیہ، تادیب
  • اہل ہنر جب کوئی اہم کام کرنا چاہتے ہیں استاد کو یاد کرکے اپنے کان پکڑتے ہیں اُس کو بھی گوشمالی کہتے ہیں

شعر

English meaning of gosh-maalii

Noun, Feminine

गोश-माली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी को दंड देने के लिए उसके कान उमेठना या मलना, चेतावनी मिली हुई भर्त्सना, ताड़ना
  • एक कुशल शिक्षक की याद में अपने कान पकड़ने वाले कुशल लोग जो महत्वपूर्ण कार्य करना चाहते हैं, उसे भी गुशमाली कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوش مالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوش مالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone