تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گوشِ گِراں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گوشِ گِراں کے معانیدیکھیے
گوشِ گِراں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اون٘چَا سننے والا کان، ثقل سماعت، بہرا
صفت، مذکر
- جسے اونچا سنائی دیتا ہو، بہرا
شعر
میں اظہار محبت کر کے ان سے خوش نہیں لیکن
چلو اچھا ہوا گوش گراں تک جا پہنچی
جو زمانے کو برا کہتے ہیں خود ہیں وہ برے
کاش یہ بات ترے گوش گراں تک پہنچے
سن سکے کیوں نہ تم آواز شکست دل کی
یہ وہ آواز ہے جو گوش گراں تک پہنچے
English meaning of gosh-e-giraa.n
गोश-ए-गिराँ के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گوشِ گِراں)
گوشِ گِراں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔