تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُورک دَھنْدا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُورک دَھنْدا کے معانیدیکھیے
گُورک دَھنْدا کے اردو معانی
- ۔ (ھ) مذکر۔ ایک قسم کا قفل جس کا کھولنا مشکل ہوتا ہے۔ ۲۔ایک آلہ جس کے ایک طرف ایک دھاگا ایک رنگ کا دوسری طرف سے دوسرے رنگ کا نکلتا ہے۔ بچوں کا کھیل ہے۔ ۳۔کنا ہے اُس چیز سے جو انسان کو دقّت اور مشکل میں ڈالے پیچیدہ معاملہ۔ بکھیڑے کا کام۔ جھگڑا بکھیڑا۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُورک دَھنْدا)
گُورک دَھنْدا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔