تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوپ" کے متعقلہ نتائج

گوپ

گوالا، گوجر، گائے چرانے والا

گوپورہ

شہر کا دروازہ

گوپَن

رسّی کا بنا ہوا ہتھیار، جس میں پتّھریا مٹّی کے گولے رکھ کر جانوروں کو اُڑاتے ہیں یا حریف کو مارتے ہیں، گوپھن، گوپیا، فلاخن، ڈھیلوا، منجیق

گوپَد

وہ مکان یا مقام جہاں گائے اور بیل وغیرہ بان٘دھتے ہیں، گوتھان، گئو شالہ

گوپِیا

گوپن، گوپھیا

گوپِنی

گوپی

گوپَتی

پوشیدہ ، چُھپی ہوئی ، گپتی

گوپُر

مندر، جس پر نقش ونگار ہوں، یہ دروازہ بہت بلند ہوتا ہے اور اس پر دیوتاؤں کی مورتیں بنی ہوتی ہیں، گوپُرم

گوپَھن

رسّی کا بنا ہوا ہتھیار، جس کے بیچ میں پتّھر رکھتے ہیں اور ہاتھ سے گردش دے کر اس پتّھر کو حریف پر مارتے ہیں، گوپن، فلاخن

گوپَھنا

(کاشت کاری) رک : گوپھن

گوپِھیا

رک : گوپھن

گوپِین

رک : گوپَن

گوپارَم

مندر کا گنبد ، گوپرم .

گوپا

چولستانی جھاڑی سے بنی ہوئی مخروطی جھون٘پڑی، جس کو اندر سے لکڑیوں سے سہارا دیا جاتا ہے

گوپی

گوپ کی بیوی، گوالے کی بیوی، گوپ قبیلہ کی عورت، اہیر یا گوالے کی بیوی

گوپی جَنْتَر

تنبورے کی قسم کا ایک تارا ساز جسے بھکاری بھجن گاتے وقت تنتناتے رہتے ہیں

گوپھا

حلقہ، دائرہ، کولا، کولیا

گوپِیا چَلانا

فلاخن سے پرندوں کا اُڑانا

گوپی ناتھ

گوپیوں کے آقا، ہندو دیوتا شری کرشن کا لقب

گوپِیا پِھرانا

فلاخن سے پرندوں کا اُڑانا

گوپال

چرواہا، گائے پالنے والا، گئو رکچھک، گوالا

گَوپِن

رک : گوپی ، دودھ بیچنے والی ، گوپے کی بیوی

گوپال

لوہے کا جنگی ہتھیار ، گُرز، لڑائی کا ایک ہتھیار، عمود، ایک تورائی کا نام

گَوپالی

گوپال سے معلق یا منسوب، گوپال کا

گَوپَھنی

گوپھن (رک) کی تصغیر ، فلاخن ، ڈھیلوا .

گَوپال بھوگ

فرخ آباد میں پیدا ہونے والا ایک آم جو بہت میٹھا ہوتا ہے

گُوپُرَم

رک : گوپُر

گُو پَر مِٹّی ڈالو

فتنہ فساد دبا دو ، جانے دو

اردو، انگلش اور ہندی میں گوپ کے معانیدیکھیے

گوپ

gopगोप

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

گوپ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گوالا، گوجر، گائے چرانے والا
  • سونے کا ہار، گندھے ہوئے ریشم کا کمربند، سونے چاندی کے تاروں کی گندھی ہوئی زنجیر

Urdu meaning of gop

  • Roman
  • Urdu

  • gvaalaa, gujar, gaay charaane vaala
  • sone ka haar, gu.ndhe hu.e resham ka kamarband, sone chaandii ke taaro.n kii gu.ndhii hu.ii zanjiir

English meaning of gop

Noun, Masculine

  • a cow-herd, herdsman, a dairyman, a milkman
  • a chain of gold and silver threads twisted together, a gold necklace, a bracelet of gold and silver wires (or gold alone) interlaced
  • a girdle of twisted silk

गोप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ग्वाला, अहीर
  • गौओं का पालन करनेवाला और स्वामी
  • गुजर, गाय चराने वाला
  • सोने का हार, गुँधे हुए रेशम का नाड़ा, सोने चांदी के तारों की गुँधी हुई ज़ंजीर
  • राजा
  • रक्षक, सहायक
  • बोल या मुर नाम की औषधि
  • गले में पहनने का एक गहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گوپ

گوالا، گوجر، گائے چرانے والا

گوپورہ

شہر کا دروازہ

گوپَن

رسّی کا بنا ہوا ہتھیار، جس میں پتّھریا مٹّی کے گولے رکھ کر جانوروں کو اُڑاتے ہیں یا حریف کو مارتے ہیں، گوپھن، گوپیا، فلاخن، ڈھیلوا، منجیق

گوپَد

وہ مکان یا مقام جہاں گائے اور بیل وغیرہ بان٘دھتے ہیں، گوتھان، گئو شالہ

گوپِیا

گوپن، گوپھیا

گوپِنی

گوپی

گوپَتی

پوشیدہ ، چُھپی ہوئی ، گپتی

گوپُر

مندر، جس پر نقش ونگار ہوں، یہ دروازہ بہت بلند ہوتا ہے اور اس پر دیوتاؤں کی مورتیں بنی ہوتی ہیں، گوپُرم

گوپَھن

رسّی کا بنا ہوا ہتھیار، جس کے بیچ میں پتّھر رکھتے ہیں اور ہاتھ سے گردش دے کر اس پتّھر کو حریف پر مارتے ہیں، گوپن، فلاخن

گوپَھنا

(کاشت کاری) رک : گوپھن

گوپِھیا

رک : گوپھن

گوپِین

رک : گوپَن

گوپارَم

مندر کا گنبد ، گوپرم .

گوپا

چولستانی جھاڑی سے بنی ہوئی مخروطی جھون٘پڑی، جس کو اندر سے لکڑیوں سے سہارا دیا جاتا ہے

گوپی

گوپ کی بیوی، گوالے کی بیوی، گوپ قبیلہ کی عورت، اہیر یا گوالے کی بیوی

گوپی جَنْتَر

تنبورے کی قسم کا ایک تارا ساز جسے بھکاری بھجن گاتے وقت تنتناتے رہتے ہیں

گوپھا

حلقہ، دائرہ، کولا، کولیا

گوپِیا چَلانا

فلاخن سے پرندوں کا اُڑانا

گوپی ناتھ

گوپیوں کے آقا، ہندو دیوتا شری کرشن کا لقب

گوپِیا پِھرانا

فلاخن سے پرندوں کا اُڑانا

گوپال

چرواہا، گائے پالنے والا، گئو رکچھک، گوالا

گَوپِن

رک : گوپی ، دودھ بیچنے والی ، گوپے کی بیوی

گوپال

لوہے کا جنگی ہتھیار ، گُرز، لڑائی کا ایک ہتھیار، عمود، ایک تورائی کا نام

گَوپالی

گوپال سے معلق یا منسوب، گوپال کا

گَوپَھنی

گوپھن (رک) کی تصغیر ، فلاخن ، ڈھیلوا .

گَوپال بھوگ

فرخ آباد میں پیدا ہونے والا ایک آم جو بہت میٹھا ہوتا ہے

گُوپُرَم

رک : گوپُر

گُو پَر مِٹّی ڈالو

فتنہ فساد دبا دو ، جانے دو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone