تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوپَھن" کے متعقلہ نتائج

گوپَھن

رسّی کا بنا ہوا ہتھیار، جس کے بیچ میں پتّھر رکھتے ہیں اور ہاتھ سے گردش دے کر اس پتّھر کو حریف پر مارتے ہیں، گوپن، فلاخن

گوپَھنا

(کاشت کاری) رک : گوپھن

اردو، انگلش اور ہندی میں گوپَھن کے معانیدیکھیے

گوپَھن

gophanगोफन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گوپَھن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رسّی کا بنا ہوا ہتھیار، جس کے بیچ میں پتّھر رکھتے ہیں اور ہاتھ سے گردش دے کر اس پتّھر کو حریف پر مارتے ہیں، گوپن، فلاخن
  • چھینکے کی طرح ایک قسم کا جال جس میں چھوٹے چھوٹے کنکر یا پتھر رکھ کر گھمانے سے چاروں طرف تیزی کے ساتھ گرتے ہیں اور چوٹ پہنچاتے ہیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

گوفَن

رسی کا بنا ہوا ایک آلہ جس میں پتھر یا مٹی کی گولی رکھ کر اور ہاتھ سے گردش دے کر پھینکتے ہیں ، گوپھن.

Urdu meaning of gophan

  • Roman
  • Urdu

  • rassii ka banaa hu.a hathiyaar, jis ke biich me.n patthাra rakhte hai.n aur haath se gardish de kar is patthাra ko hariif par maarte hain, gopan, falaaKhan
  • chhiinke kii tarah ek kism ka jaal jis me.n chhoTe chhoTe kankar ya patthar rakh kar ghumaane se chaaro.n taraf tezii ke saath girte hai.n aur choT pahunchaate hai.n

English meaning of gophan

Noun, Masculine

गोफन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छींके की तरह का एक प्रकार का जाल जिसमें भरे हुए छोटे-छोटे कंकड़, पत्थर उसे रस्सी से बाँधकर घुमाने पर चारों ओर वेग से गिरते हैं और चोट पहुंचाते हैं
  • रस्सी का बना हुआ हथियार जिसके बीच में पत्थर रखते हैं और हाथ से गर्दिश दे कर उस पत्थर को शत्रु पर मारते हैं, फ़लाख़न, गोपन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گوپَھن

رسّی کا بنا ہوا ہتھیار، جس کے بیچ میں پتّھر رکھتے ہیں اور ہاتھ سے گردش دے کر اس پتّھر کو حریف پر مارتے ہیں، گوپن، فلاخن

گوپَھنا

(کاشت کاری) رک : گوپھن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوپَھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوپَھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone