تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گود پَھیلانا" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

اردو، انگلش اور ہندی میں گود پَھیلانا کے معانیدیکھیے

گود پَھیلانا

god phailaanaaगोद फैलाना

محاورہ

مادہ: گود

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

گود پَھیلانا کے اردو معانی

  • کوسنے، دعا کے لیے یا کسی سے کچھ طلب کرنے کے لیے دامن کے سرے دونوں ہاتھوں میں پکڑ کر پھیلانا
  • بچے کو گود میں لینے کے لیے دونوں ہاتھوں کو آگے بڑھانا، آغوش وا کرنا
  • سوال کرنا، کسی چیز کے لینے کے لیے پلّہ پھیلانا، کوئی چیز مانگنا

Urdu meaning of god phailaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kosne, du.a ke li.e ya kisii se kuchh talab karne ke li.e daaman ke sire dono.n haatho.n me.n paka.D kar phailaanaa
  • bachche ko god me.n lene ke li.e dono.n haatho.n ko aage ba.Dhaanaa, aaGosh va karnaa
  • savaal karnaa, kisii chiiz ke lene ke li.e pilaa phailaanaa, ko.ii chiiz maa.ngnaa

गोद फैलाना के हिंदी अर्थ

  • शाप देना, प्रार्थना करना या किसी से कुछ माँगने के लिए दोनों हाथों को आगे बढ़ाना दामन का सिरा दोनों होथों में पकड़कर फैलाना
  • बच्चे को गोद में लेने के लिए दोनों हाथों को आगे बढ़ाना, गोद को खोलना
  • प्रश्न करना करना, किसी वस्तू को लेने के लिए दामन फैलाना, कोई वस्तू माँगना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گود پَھیلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گود پَھیلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone