تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گود پَسارْنا" کے متعقلہ نتائج

پَسارْنا

پھیلانا ، دراز کرنا (بیشتر ہاتھ پان٘و گود اور دامن وغیرہ کے ساتھ مستعمل).

مُنھ پَسارنا

۔(عم) لالچ کرنا۔ ۲۔حیران رہ جانے اور ہکّا بکّا رہ جانے کا کنایہ۔

مُنہ پَسارنا

حیران رہ جانا ، ہکا بکا رہ جانا

پَلُّو پَسارنا

دامن پھیلانا.

پَنْکْھ پَسارْنا

پر یا بازو پھیلانا، اُڑنے کا ارادہ کرنا، پرواز کرنا

آنکھ پَسارْنا

آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر دیکھنا، آنکھیں کھولنا

پاؤں پَسارْنا

پاؤں پھیلانا

پاوں پَسارْنا

آرام کرنا ، کاہلی اختیار کرنا.

بھَیمْڑا پَسارْنا

بچّے کا بُری طرح سے من٘ہ بنا بنا کر رونا.

کَلّا پَسارْنا

من٘ھ پھیلانا ، من٘ھ کھولنا .

گوڑے پَسارْنا

پان٘و پھیلانا ؛ مر جانا ؛ ہمّت ہارنا ، جی چھوڑ دینا ؛ کاہل یا مست ہوجانا

بھیجْڑا پَسارنا

ضدی بچے کا رونا.

گوڑ پَسارنا

die

پیٹ میں پاوں پَسارْنا

ایک ماں کے پیٹ میں جنم لینا ، سگا یا حقیقی بھائی یا بہن ہونا،

چادَر دیکھ کَر پانو پَسارْنا پَھیلانا

بساط استطاعت اور گنجائش کے مطابق کام کرنا ، یا زندگی گزارنا .

ہاتھ پَسارنا

ہاتھ بڑھانا، (مانگنے کے لیے) ہاتھ پھیلانا، دست ِسوال دراز کرنا، بھیک مانگنا، کچھ مانگنا

دامَن پَسارنا

طلب کرنا، سوال کرنا، مانگنا

ہَت پَسارْنا

ہاتھ پسارنا ، ہاتھ بڑھانا ، ہاتھ آگے کرنا (کسی چیز کو لینے یا پکڑنے کے لیے)

گود پَسارْنا

کسی چیز کے لینے کو دامن پھیلانا، مانگنا ، سوال کرنا، بچّے کے لینے کو دونوں ہاتھ آگے کرنا

ہات پَسارْنا

مانگنا ، ہاتھ پھیلانا ، التجا کرنا ، عاجزی کے ساتھ طلب کرنا ۔

نَین پَسارنا

آنکھیں کھولنا .

پَیر پسارنا

پاؤں پھیلانا

اردو، انگلش اور ہندی میں گود پَسارْنا کے معانیدیکھیے

گود پَسارْنا

god pasaarnaaगोद पसारना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گود پَسارْنا کے اردو معانی

  • کسی چیز کے لینے کو دامن پھیلانا، مانگنا ، سوال کرنا، بچّے کے لینے کو دونوں ہاتھ آگے کرنا

Urdu meaning of god pasaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ke lene ko daaman phailaanaa, maa.ngnaa, savaal karnaa, bachche ke lene ko dono.n haath aage karnaa

English meaning of god pasaarnaa

  • beg, ask

गोद पसारना के हिंदी अर्थ

  • कुछ लेने केलिए दामन फैलाना, माँगना, हाथ फैलाना, बच्चे को लेने केलिए दोनों हाथ आगे करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَسارْنا

پھیلانا ، دراز کرنا (بیشتر ہاتھ پان٘و گود اور دامن وغیرہ کے ساتھ مستعمل).

مُنھ پَسارنا

۔(عم) لالچ کرنا۔ ۲۔حیران رہ جانے اور ہکّا بکّا رہ جانے کا کنایہ۔

مُنہ پَسارنا

حیران رہ جانا ، ہکا بکا رہ جانا

پَلُّو پَسارنا

دامن پھیلانا.

پَنْکْھ پَسارْنا

پر یا بازو پھیلانا، اُڑنے کا ارادہ کرنا، پرواز کرنا

آنکھ پَسارْنا

آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر دیکھنا، آنکھیں کھولنا

پاؤں پَسارْنا

پاؤں پھیلانا

پاوں پَسارْنا

آرام کرنا ، کاہلی اختیار کرنا.

بھَیمْڑا پَسارْنا

بچّے کا بُری طرح سے من٘ہ بنا بنا کر رونا.

کَلّا پَسارْنا

من٘ھ پھیلانا ، من٘ھ کھولنا .

گوڑے پَسارْنا

پان٘و پھیلانا ؛ مر جانا ؛ ہمّت ہارنا ، جی چھوڑ دینا ؛ کاہل یا مست ہوجانا

بھیجْڑا پَسارنا

ضدی بچے کا رونا.

گوڑ پَسارنا

die

پیٹ میں پاوں پَسارْنا

ایک ماں کے پیٹ میں جنم لینا ، سگا یا حقیقی بھائی یا بہن ہونا،

چادَر دیکھ کَر پانو پَسارْنا پَھیلانا

بساط استطاعت اور گنجائش کے مطابق کام کرنا ، یا زندگی گزارنا .

ہاتھ پَسارنا

ہاتھ بڑھانا، (مانگنے کے لیے) ہاتھ پھیلانا، دست ِسوال دراز کرنا، بھیک مانگنا، کچھ مانگنا

دامَن پَسارنا

طلب کرنا، سوال کرنا، مانگنا

ہَت پَسارْنا

ہاتھ پسارنا ، ہاتھ بڑھانا ، ہاتھ آگے کرنا (کسی چیز کو لینے یا پکڑنے کے لیے)

گود پَسارْنا

کسی چیز کے لینے کو دامن پھیلانا، مانگنا ، سوال کرنا، بچّے کے لینے کو دونوں ہاتھ آگے کرنا

ہات پَسارْنا

مانگنا ، ہاتھ پھیلانا ، التجا کرنا ، عاجزی کے ساتھ طلب کرنا ۔

نَین پَسارنا

آنکھیں کھولنا .

پَیر پسارنا

پاؤں پھیلانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گود پَسارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گود پَسارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone