تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گٹکری لینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گٹکری لینا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: موسیقی
گٹکری لینا کے اردو معانی
-
(موسیقی) گویے کا تان لینے میں پیچ دار آواز نکالنا، گانے میں آواز کو لہرانا، مُرکی لینا
مثال - جس وقت یہ تان لے کر گٹکری لیتی تھی تو معلوم ہوتا تھا کہ اس کے گلے میں ہڈی ہی نہیں ہے۔
English meaning of giTkirii lenaa
- give trill to the voice, trill, shake, quaver
गिटकिरी लेना के हिंदी अर्थ
-
(संगीत) गायक का तान लेने में घुमावदार आवाज़ निकालना, गाने में आवाज़ को लहराना, मुरकी लेना, तान लेते समय सर को एक विशेष ढँग से झटका देना
उदाहरण - जिस वक़्त यह तान लेकर गिटकरी लेती थी तो मालूम होता था की उसके गले में हड्डी ही नही है।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گٹکری لینا)
گٹکری لینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔