تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِروہ بَنْدی" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِثْنا

کسی زمرے، کلیے، یا عام حکم سے (کسی شخص یا شے کو) علٰیحدہ قرار دینے کی صورت، الگ جاننا، الگ رکھنا یا کرنا

اِسْتِثْنائی

exceptional

اِسْتِثْنائِیَّہ

(منطق) قیاس (رک) کی ایک قسم جو میں کوئی حرف استثنا (بر ، مگر ، لیکن وغیرہ) آئے ؛ وہ تصدیق جو محمول سے موضوع کے اطلاق کا ایک جزو خارج کر دے ، جیسے : یہ عدد یا طاق ہوگا یا جفت مگر طاق نہیں ہے (نتیجہ یہ کہ جفت ہے) ۔

حُرُوفِ اِسْتِثْنا

رک : حرف استثنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گِروہ بَنْدی کے معانیدیکھیے

گِروہ بَنْدی

giroh-bandiiगिरोह-बंदी

اصل: فارسی

وزن : 12122

موضوعات: کاشتکاری شکار

  • Roman
  • Urdu

گِروہ بَنْدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فرقہ واریت
  • درجہ بندی، جماعت بندی
  • (کاشتکاری) درجہ بندی، زمین کی قطعات میں تقسیم

شعر

Urdu meaning of giroh-bandii

  • Roman
  • Urdu

  • firkaavaariiyat
  • darja bandii, jamaat bandii
  • (kaashatkaarii) darja bandii, zamiin kii kitaat me.n taqsiim

English meaning of giroh-bandii

Noun, Feminine

  • sectarianism
  • factionalism, grouping
  • division of land

गिरोह-बंदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गुट बनाने की क्रिया; दलबंदी; गुटबंदी।
  • दलबंदी, गुटबंदी, पार्टीबंदी, प्रचलित ‘गिरोहबंदी'।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِسْتِثْنا

کسی زمرے، کلیے، یا عام حکم سے (کسی شخص یا شے کو) علٰیحدہ قرار دینے کی صورت، الگ جاننا، الگ رکھنا یا کرنا

اِسْتِثْنائی

exceptional

اِسْتِثْنائِیَّہ

(منطق) قیاس (رک) کی ایک قسم جو میں کوئی حرف استثنا (بر ، مگر ، لیکن وغیرہ) آئے ؛ وہ تصدیق جو محمول سے موضوع کے اطلاق کا ایک جزو خارج کر دے ، جیسے : یہ عدد یا طاق ہوگا یا جفت مگر طاق نہیں ہے (نتیجہ یہ کہ جفت ہے) ۔

حُرُوفِ اِسْتِثْنا

رک : حرف استثنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِروہ بَنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِروہ بَنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone