تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گِرْدا گِرْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گِرْدا گِرْد کے معانیدیکھیے
گِرْدا گِرْد کے اردو معانی
فعل متعلق
- اطراف میں، اِردگرد، چاروں طرف
شعر
آہ اور نالے کے گرداگرد دل
پھرتے ہیں راتوں کو رکھوالے پڑے
جو اب یوں میرے گردا گرد ہیں کچھ روز پہلے تک
انہی لوگوں کے حق میں کس قدر صبر آزما تھا میں
حریم دل کے گرداگرد وہ تنویر دیکھیں گے
جلال مہر انور کو بھی بے توقیر دیکھیں گے
English meaning of girdaa-gird
Adverb
- all around, around, about on every side, surrounding
गिर्दा-गिर्द के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- चारों ओर, हर तरफ़, चहुँपास, चहुँओर, आस-पास
گِرْدا گِرْد کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گِرْدا گِرْد)
گِرْدا گِرْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔