تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِرَہ میں کُچْھ ہونا" کے متعقلہ نتائج

کُچھ

ذرا ؛ کسی قدر ؛ ٹک ؛ تھوڑا سا ؛ قدرے ؛ معمولی.

کُچْھ ہے

کوئی بات ہے، کوئی سبب یا وجہ ہے، دال میں کالا ہے، ضرور کچھ ہے، کوئی اندرونی بات ہے

کُچْھ ہَیں

کسی قابل ہیں، کسی شمار میں ہیں

کُچْھ بھی

یکسر، کوئی بھی، ذرا بھی

کُچْھ نَہِیں

کوئی حیثیت یا اہمیت نہیں، کوئی بات نہیں، نامناسب ہے

کُچْھ ہو

اچھا ہو یا برا کوئی پروا نہیں

کُچْھ کُچْھ

ذرا ذرا، تھوڑا سا، کسی قدر، تھوڑا تھوڑا، قدرے، لگ بھگ، تقریباً، تھوڑا بہت

کُچْھ ایک

تھوڑا سا

کُچْھ کَم

نسبتاً کم، کسی قدر کم، کمتر

کُچھ اِینٹ

۔وہ اینٹ جسے پزادے میں نہ پکایا ہو۔

کُچْھ بَہُت

تھوڑی بہت ؛ قدرے ؛ کسی قدر ؛ کچھ نہ کچھ.

کُچْھ اَیسا

اس قدر ، اتنا ، اس درجے.

کُچْھ اُوپَر

(عور) قدرے زیادہ، کچھ زیادہ (کسی عدد کے ساتھ مستعمل)

کُچْھ دِنوں

چند روز ؛ کچھ عرصہ.

کُچْھ سُنا

کیا کوئی اطلاع ملی ، کیا کوئی بات سُنی ؛ خبر بھی ہے.

کُچْھ تو

زیادہ نہیں، تھوڑا ہی سہی، تھوڑا سا

کُچْھ ڈَھنگ نَہِیں

کوئی سلیقہ نہیں ؛ کچھ نہیں آتا

کُچْھ سے کُچھ

بالکل بدلا ہوا ، بحالتِ دگر ، یکسر تبدیل شدہ ، ایک حالت سے دوسری حالت.

کُچھ سُنے گا

۔کچھ بُرا بھلا سنے گا۔ ؎

کُچھ اَیسا نَہیں

۔جیسا خیال میں ہے ویسا نہیں۔ ؎

کُچْھ ڈَرنَہیں

ذرا خوف نہیں ؛ کیا مضائقہ ہے ؛ کیا پروا ہے ؛ سمجھ لیں گے بدلہ لے کر چھوڑیں گے

کُچْھ عَجَب نَہِیں

کوئی تعجب کی بات نہیں ، کوئی حیرت کی بات نہیں.

کچھ تم نے سمجھا، کچھ ہم نے سمجھا، اوروں کو خبر نہ ہوئی

کسی بات کا تمہیں خیال ہوا کسی بات کا ہمیں، اس طرح بات بن گئی

کُچْھ کَم نَہِیں

برابری کا دعویٰ ہے ، کسی سے کم نہیں ہیں.

کُچْھ حاصِل نہیں

کوئی یجہ نہیں ، کوئی فائدہ نہیں.

کُچْھ یُوں ہی سا

واجبی سا، سرسری سا

کُچْھ آنسُو پُچھ گَئے

کسی قدر تسلّی ہوئی.

کُچھ گیہُوں گِیلے کُچھ جَنْدرے ڈِھیلے

(عور) حیلے کرنے والی اور بہانہ باز عورت کے بارے میں کہتے ہیں

کُچْھ بھی نَہِیں

خالی خولی ؛ نا پائیدار ؛ بودا ؛ نازک ؛ بے حیثیت.

کُچْھ ضَرَر نَہِیں

کوئی نقصان نہیں ، کوئی مضایقہ نہیں.

کُچْھ بات نَہیں

معمولی بات ہے

کُچھ نَہیں رَہا

۔۱۔بچنے کی اُمید نہیں۔ دم نہیں رہا۔ ۲۔کوئی کام کی بات نہیں کی۔ ؎ ۳۔بُرا کیا۔ اچھّا نہیں کیا۔ تم نے کچھ نہیں کیا جو اس کو گالیاں دیں۔

کُچْھ کام نَہیں

کوئی غرض نہیں، کوئی واسطہ نہیں، کوئی سروکار نہیں

کُچْھ مال نَہِیں

کُچھ حیثیت نہیں ، کوئی قیمت نہیں.

کُچْھ آج سے نَہِیں

ہمیشہ سے ؛ قدیم سے.

کُچھ مُنہ سے سُننا

۔زبان سے بُرا بھلا سُننا۔ ؎

کُچھ نَہیں گَیا

کچھ نقصان نہیں ہوا

کُچھ کھیل نَہیں

آسان کام نہیں

کُچْھ ٹِھیک نَہِیں

کوئی بھروسہ ہی نہیں.

کُچْھ خَوف نَہِیں

کوئی ڈر نہیں ، خوف کی کوئی بات نہیں ، گھبرانے کی کوئی وجہ نہیں.

کُچْھ چِیز نَہِیں

کوئی حیثیت نہیں ، بے حقیقت شے ہے

کُچھ گیہُوں گِیلے کُچھ جانگَر ڈِھیلے

۔جَنْدرےٖ بالفتح وسکون سوم وکسر چہارم۔ چَکّی کے پُرزے۔ جانگر چکّی کے پُرزے) مثل۔ عو۔ بہانہ کرنے والے کی نسبت بولتی ہیں۔

کُچھ گیہُوں گِیلے کُچھ جانْگَر ڈِھیلے

(عور) حیلے کرنے والی اور بہانہ باز عورت کے بارے میں کہتے ہیں

کُچْھ پَلّے نَہِیں

پاس کچھ بھی نہیں ، ذمّے کچھ بھی نہیں ، واجب نہیں (نقد روپّے پیسے وغیرہ).

کُچْھ تو گیہُوں گِیلے، کُچھ جَنْدری ڈھیلی

بہانہ باز عورت کے متعلق کہتے ہیں، کام نہ کرنے کے سو بہانے

کُچھ گیہُوں گِیلے کُچھ جَندرے ڈِھیلے

۔جَنْدرےٖ بالفتح وسکون سوم وکسر چہارم۔ چَکّی کے پُرزے۔ جانگر چکّی کے پُرزے) مثل۔ عو۔ بہانہ کرنے والے کی نسبت بولتی ہیں۔

کُچْھ عَرْصَہ پَہْلے

تھوڑے دن پہلے ؛ چند دن قبل یا چند سال قبل.

کُچھ کان میں پُھونکنا

کوئی منتر یا جادو پڑھ کر کان میں دم کرنا

کُچْھ کَہہ نَہِیں سَکْتا

غیر یقینی بات ہے ؛ نا گفتہ بہ امر ہے ؛ بیان سے باہر ہے.

کُچْھ دُور نَہیں

زیادہ فاصلہ نہیں، کیا تعجّب کہ ایسا ہی ہو، کچھ بعید نہیں، یہ بھی ممکن ہے

کُچْھ سونے کھوٹ ، کُچھ سُنار کھوٹ

کُچھ سونا کھوٹا اور کچھ سنار کھوٹا ، خطا دونوں کی ہے ، کچھ لوہا کھوٹا ، کچھ لوہار (رک)

کُچھ مُنہ سے نِکالنا

زبان سے کچھ کہنا

کُچْھ حقَیقَت نَہِیں

کوئی سچائی نہیں ، کوئی حیثیت نہیں

کُچْھ سونا کھوٹا اَور کُچھ سُنار کھوٹا

تالی دونوں ہاتھ سے بجتی ہے ؛ لڑائی یا بگاڑ دونوں طرف سے ہوتا ہے

کُچھ نَہیں چَلتا

۔بس نہےیں چلتا۔ قابو اور اختیار سے باہر ہونے کی جگہ۔ ؎

کُچْھ اَصْل ہے

کوئی حقیقت نہیں ؛ بے حقیقت شے ہے ؛ کوئی بڑی بات نہیں.

کُچھ خَرچ نَہیں ہوتا

۔کچھ نقصان نہیں ہوتا۔ ؎

کُچْھ غَضَب نَہِیں

کوئی انوکھی بات نہیں.

کُچْھ دِلائِیے

کوئی شے دیں یا دلائیں ؛ خیرات دلوائیں.

کُچْھ اَیسا فَرْق نَہِیں

بہت تھوڑا فرق ہے ، بہت زیادہ تفاوت نہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں گِرَہ میں کُچْھ ہونا کے معانیدیکھیے

گِرَہ میں کُچْھ ہونا

girah me.n kuchh honaaगिरह में कुछ होना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

گِرَہ میں کُچْھ ہونا کے اردو معانی

  • روپیه پاس ہونا، امیر ہونا، مال دار ہونا، دولت مند ہونا

गिरह में कुछ होना के हिंदी अर्थ

  • रुपया, धन पास होना, धनी होना, अमीर होना, धनवान होना, मालदार होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِرَہ میں کُچْھ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِرَہ میں کُچْھ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone