تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گِراں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گِراں کے معانیدیکھیے
گِراں کے اردو معانی
صفت
- وزنی، بھاری، ثقیل
- ارزاں کا نقیض، مہنگا، بیش قیمت، بیش بہا
- ناگوار، تکلیف در، اجیرن، دوبھر (بیشتر پر کے ساتھ)
- دشوار، مُشکل
- کسی چیز کی کثرت، شدّت اور اہمیت ظاہر کرنے کے لیے
شعر
دشنام یار طبع حزیں پر گراں نہیں
اے ہم نشیں نزاکت آواز دیکھنا
ان سے کہہ دو مجھے خاموش ہی رہنے دے وسیمؔ
لب پہ آئے گی تو ہر بات گراں گزرے گی
یہ سچ ہے آج بھی ہے مجھے زندگی عزیز
لیکن جو تم ملو تو یہ سودا گراں نہیں
English meaning of giraa.n
Adjective
- heavy
- expensive, costly, precious, heavy, difficult
- difficult
- unpalatable, unpleasant
गिराँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- महंगा, अनमोल, भारी, कठिन
- कीमती, बहुमूल्य, मूल्यवान
- भारी, वज्नी, बहुमूल्य, क़ीमती, महँगा, तेज़ भाववाला
- महँगा, जिसका मूल्य बहुत अधिक हो
- भारी, वज़नी, वज़नदार
- अरुचिकर, नापसंद, अप्रिय
گِراں کے قافیہ الفاظ
گِراں کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گِراں)
گِراں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔