تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غِلاف" کے متعقلہ نتائج

torture

پَریشان

تُرْتُری

بین یا لمبی تونْبی کا باجہ ، بگل

تُرْتُرا

تیز، چست، چالاک، بہت باتیں بنانے والا، چرب زبان

torturer

تکلیف دینے والا

ٹَرْٹَری

رک : ٹرٹر

تَرْتَرا

ایک قسم کی تھالی یا رکابی

تَرِتَرَہ

کشتی

trattoria

اطالوی طعام گھَر

تارا تاری

باہم تار برقی کے ذریعے پیغام کی ترسیل و وصولی .

تارے اُتارے

تارے توڑ لانا

تُودَہ تُودَہ

بہت زیادہ، بکثرت، ڈھیروں.

تُرٹُرانا

تیز چلنا ، تیزی سے رینْگنا.

self-torture

خود آزاری، اپنے آپ کو ایذا پہنچانا۔.

water torture

آبی اذیت، ایک طرح کی اذیت جس میں آدمی کے سر پرمسلسل پانی ٹپکایا جاتا ہے یا پانی ٹپکنے کی آواز سنائی جاتی ہے۔.

tartare sauce

کبریا کریل ، امریکی ککڑی وغیرہ اور میونیز مسالہ ملا کر تیار کی ہوئی چٹنی ، ساس۔.

اردو، انگلش اور ہندی میں غِلاف کے معانیدیکھیے

غِلاف

Gilaafग़िलाफ़

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: حیوانیات جانور

غِلاف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خول ، اوپر پردہ ، پوشش
  • حشفہ کے اوپر کی کھال
  • پر یا تہہ، بالائی سطح
  • کسی شے کے ڈھانکنے کی پوشش، تکیہ وغیرہ کے اوپرچڑھانے کا کپڑا
  • بالا پوش، رضائی، لحاف، پوشش
  • تلوار اور خنجر وغیرہ رکھنے کا خول، میان، نیام، خنجر کی پوشش، شمشیر پوش
  • وہ پوشش جو ہر سال خامہ کعبہ پر چڑھائی جاتی ہے
  • کسی بزرگ کی قبر یا روضے کو ڈھانکنے والی چادر یا کپڑا
  • جزدان، کتاب وغیرہ رکھنے کا تھیلا یا کپڑا، بستہ
  • آئینہ وغیرہ کی پوشش
  • چھتری کی کپڑے کی پوشش

شعر

English meaning of Gilaaf

Noun, Masculine

ग़िलाफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आवरण, किसी चीज़ पर चढ़ाया गया कवर
  • ख़ोल; लिहाफ़
  • ख़ौल, आवरण, लिहाफ़, लिफ़ाफ़ा, तकिए आदि का खोल, तलवार और ख़ंजर वग़ैरा रखने का ख़ौल, एक सुरक्षा कवच
  • रजाई या तकिए को मैला होने से बचाने के लिए एक बड़े थैले की तरह का आवरण
  • वो पोशिश या ग़िलाफ़ जो हर साल ख़ाना-ए-काअबा पर चढ़ाई जाती है, किसी बुज़ुर्ग की क़ब्र या रोज़े को ढाँकने वाली चादर या कपड़ा
  • तलवार की म्यान; कोष
  • सितार आदि का ख़ोल।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غِلاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

غِلاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone