تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غِلاف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غِلاف کے معانیدیکھیے
Roman
غِلاف کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خول، اوپر پردہ، پوشش
- حشفہ کے اوپر کی کھال
- (حیوانات) وہ جھلی، نسیج یا کھال جس سے کوئی عضو ڈھکا ہوا ہو
- پرت یا تہہ، بالائی سطح
- کسی شے کے ڈھانکنے کی پوشش، تکیہ وغیرہ کے اوپرچڑھانے کا کپڑا
- بالا پوش، رضائی، لحاف، پوشش
- تلوار اور خنجر وغیرہ رکھنے کا خول، میان، نیام، خنجر کی پوشش، شمشیر پوش
- وہ پوشش جو ہر سال خانہ کعبہ پر چڑھائی جاتی ہے
- کسی بزرگ کی قبر یا روضے کو ڈھانکنے والی چادر یا کپڑا
- جزدان، کتاب وغیرہ رکھنے کا تھیلا یا کپڑا، بستہ
- آئینہ وغیرہ کی پوشش
- چھتری کی کپڑے کی پوشش
شعر
اتار پھینک دے خوش فہمیوں کے سارے غلاف
جو شخص بھول گیا اس کو یاد کیا رکھنا
گو بحث کر کے بات بٹھائی بھی کیا حصول
دل سے اٹھا غلاف اگر تو اٹھا سکے
میں اس کے سارے نقائص اسے بتا دوں گا
انا کا اپنے بدن سے جدا غلاف کرے
Urdu meaning of Gilaaf
Roman
- Khaul, u.upar parda, poshish
- hashafa ke u.upar kii khaal
- par ya tahaa, baalaa.ii satah
- kisii shaiy ke Dhaa.nkne kii poshish, takiya vaGaira ke u.upar cha.Dhaane ka kap.Daa
- baala posh, razaa.ii, lihaaf, poshish
- talvaar aur Khanjar vaGaira rakhne ka Khaul, miyaan, nayaam, Khanjar kii poshish, shamshiir posh
- vo poshish jo har saal Khaamaa kaaabaa par cha.Dhaa.ii jaatii hai
- kisii buzurg kii qabr ya roze ko Dhaa.nkne vaalii chaadar ya kap.Daa
- juzdaan, kitaab vaGaira rakhne ka thailaa ya kap.Daa, basta
- aa.iina vaGaira kii poshish
- chhatrii kii kap.De kii poshish
English meaning of Gilaaf
ग़िलाफ़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ख़ौल, उपर की खाल
- पुरुषेंद्रिय के उपर की खाल
- (चौपाए) वह झिल्ली, कपड़ा या खाल जिस से कोई ढका हुआ हो
- परत या तह, उपरी स्तर या सतह
- किसी वस्तु के ढाँकने का कपड़ा, तकिया आदि के उपर चढ़ाने का कपड़ा
- पलंग-पोश या चादर, रज़ाई, लिहाफ़, पोशिश
- तलवार या ख़ंजर आदि रखने का ख़ौल, मियान, नियाम, ख़ंजर रखने का ख़ौल, तलवार रखने का ख़ौल
- वह आवरण जो हर साल ख़ाना-ए-ख़ाबा पर चढ़ाई जाती है
- किसी साधू या ऋषि की क़ब्र या मज़ार को ढाँकने वाली चादर या कपड़ा
- जुज़दान, आवरण, पुस्तक आदि रखने का थैला या कपड़ा, बस्ता
- आइना आदि ढकने का कपड़ा
غِلاف کے مترادفات
غِلاف سے متعلق کہاوتیں
غِلاف کے قافیہ الفاظ
غِلاف کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
طَرِیقُولِیُون
ایک روئیدگی ہے جو ایک بالشت کے قریب لمبی ہوتی ہے دریاؤں اور نہروں کے کنارے اور پانی پڑنے کی جگہ اُگتی ہے اس کے پھول کا رنگ ایک سا نہیں رہتا صبح کو سفید ، دوپہر کو نیلا اور رات کو سرخ سیاہی مائل پڑ جاتا ہے ، یہ دوا کے طور پر استعمال ہوتی ہے معدے اور جگر کو قوّت پہنچاتی ہے سرد خلطوں کو مٹاتی ہے
طَرِیقِ بَدَل
(معاشیات) کسی ایک چیز کے بجائے وہی احتیاج رفع کرنے کے لیے دوسری چیز اِستعمال کرنے کا طریقہ، بارٹر سسٹم
طَرِیقِ کَشِید
کسَی چیز کو اخذ کر لینے کا طریقہ، دستیاب کرنے کا طریقہ، حاصل کرنے کا طریقہ، نکالنے کا طریقہ
طَرِیقَہ بَتانا
کسی کو کام آنے کا ڈھن٘گ بتانا ، ترکیب بتانا ، قاعدہ بتانا ، سمجھانا ، کسی کام کے کرنے کا ڈھنگ بتانا
طَرِیقَۂ سَلام
(حرب و ضرب) فنِ کُشتی یا تلوار زنی کا ایک دان٘و جس میں حریف اپنے ہاتھ کو اٹھا کر یا تلوار کو اُٹھا کر تعظیم دیتا ہے ، سلامی پیچ.
طَرِیقَہ بَرَتْنا
برتاؤ کرنا ، کسی دستور یا قاعدے پر چلنا ، کسی دھرم شاستر یا قانونِ مذہبی پر عمل کرنا.
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
farefta
फ़रेफ़्ता
.فَریفْتَہ
attracted to, deluded, seduced
[ Duniyavii chizen dil ko farefta kar ke aarizi khushi hi pahunchati hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aqiidat
'अक़ीदत
.عَقِیدَت
faith, veneration, alliance, attachment
[ Bandon ki khuda ke tayeen aqidat honi chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shaabaashii
शाबाशी
.شاباشی
appreciation, praise
[ Meere bayan par us ki shaabaashi dikhaavaa hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qitaar
क़ितार
.قِطَار
line, queue, row
[ Ek sath chadhava karne vale logon ki nadi ke kinare qatar lagi huyi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ehtijaaj
एहतिजाज
.اِحْتِجاج
protest, objection, outcry
[ Hindustani awam ne Angrez hukoomat ke khilaf ba-awaz-e-buland ehtijaj kiya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tajviiz
तज्वीज़
.تَجْوِیز
resolution, determination
[ Ham is tajviz ki himayat karte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaarobaarii
कारोबारी
.کَارُوْبارِی
businessman
[ Hindustan mein duniya ki badi-badi kaarobaarii hastiyan hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baa-vafaa
बा-वफ़ा
.با وَفا
sincere, true, devoted, faithful, loyal
[ Tulsi-Daas Raam ke tayeen ba-wafa the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ishq
'इश्क़
.عِشْق
strong emotional attachment, all-consuming love, love
[ ishq mein mafad ki koyi jagah nahin hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baraah-e-raast
बराह-ए-रास्त
.بَراہِ راسْت
[ Tum bagair ham se puche barah-e-raast un se rupaye mang liye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غِلاف)
غِلاف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔