تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھونس" کے متعقلہ نتائج

گُھوس

کسی کام کو غیر قانونی طریقہ سے کرنے کے لیے دی جانی والی رشوت، رشوت، مُن٘ھ بھرائی

گُھوسا

کسی کے مارنے کے واسطے انگلیوں کو کفِ دست سے ملانا ، مُکا ، گھونسا (تحتی کے لیے دیکھیں گھونسا) ۔

گُھوسْنا

گھُسنا

گُھوسَت

جوان اُلّو کا (نر یا مادہ) بچّہ

گُھوس دان

چوہے دان .

گُھوس پَچَّر

منھ بھرائی ، رشوت .

گُھوسَمْ گھانسا

رک : گھون٘سم گھاسا ، گھون٘سوں کی لڑائی .

گُھوسوں میں کیا اُدھار

اپنا بدلہ فوراً لے لینا چاہیے ، لڑائی میں وار کا جواب فوراً دینا چاہیے ۔

گُھوسوں میں اُدھار کیا

اپنا بدلہ فوراً لے لینا چاہیے ، لڑائی میں وار کا جواب فوراً دینا چاہیے ۔

کونے گُھوس ہونا

گوشہ نشین ہو جانا ، گھر سے باہر نہ نکلنا ، گم نامی میں بسر ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گھونس کے معانیدیکھیے

گھونس

ghuu.nsघूँस

وزن : 21

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گھونس کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • چوہے کی طرح کا ایک جانور جو چوہے سے ذرا بڑا ہوتا ہے، گھوس
  • (مجازاً) رشوت
  • پاگ (بیاہ کے رسم کی پگڑی) میں لٹکانے والا جھابر یا جھالر

Urdu meaning of ghuu.ns

  • Roman
  • Urdu

  • chuuhe kii tarah ka ek jaanvar jo chuuhe se zaraa ba.Daa hotaa hai, ghuus
  • (majaazan) rishvat
  • paag (byaah ke rasm kii pag.Dii) me.n laTkaane vaala jhaabar ya jhaalar

English meaning of ghuu.ns

Noun, Masculine, Feminine

  • the bandicoot rat, a rat-like animal
  • bribe

घूँस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • चूहे के वर्ग का एक बडा जंतु जो प्रायः पृथ्वी के अंदर बड़े लंबे बिल खोदकर रहता है, एक प्रकार का बड़ा चूहा, घूँस, घुँइस
  • ( लाक्षणिक) वह द्रव्य जो किसी को अपने अनुकूल कोई कार्य कराने के लिये अनुचित रूप से दिया, रिशवत, उत्कोच, लाँच
  • पाग (ब्याह की पगड़ी) में लटकने वाला झब्बा या झालर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُھوس

کسی کام کو غیر قانونی طریقہ سے کرنے کے لیے دی جانی والی رشوت، رشوت، مُن٘ھ بھرائی

گُھوسا

کسی کے مارنے کے واسطے انگلیوں کو کفِ دست سے ملانا ، مُکا ، گھونسا (تحتی کے لیے دیکھیں گھونسا) ۔

گُھوسْنا

گھُسنا

گُھوسَت

جوان اُلّو کا (نر یا مادہ) بچّہ

گُھوس دان

چوہے دان .

گُھوس پَچَّر

منھ بھرائی ، رشوت .

گُھوسَمْ گھانسا

رک : گھون٘سم گھاسا ، گھون٘سوں کی لڑائی .

گُھوسوں میں کیا اُدھار

اپنا بدلہ فوراً لے لینا چاہیے ، لڑائی میں وار کا جواب فوراً دینا چاہیے ۔

گُھوسوں میں اُدھار کیا

اپنا بدلہ فوراً لے لینا چاہیے ، لڑائی میں وار کا جواب فوراً دینا چاہیے ۔

کونے گُھوس ہونا

گوشہ نشین ہو جانا ، گھر سے باہر نہ نکلنا ، گم نامی میں بسر ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھونس)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھونس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone