تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھونگَٹ" کے متعقلہ نتائج

گُھونگَٹ

پردہ، حجاب، روک

گُھونگَٹ کَرْنا

پردہ کرنا، گھونگٹ نکال لینا، دوپٹے سے منھ چھپانا، لحاظ کرنا، شرم کرنا

گُھونگَٹ والی

عورت نُما مرد کے لیے خطاب .

گُھونگَٹ اُٹْھنا

گھونگٹ اُٹھانا ، (رک) کا لازم .

گُھونگَٹ مارْنا

رک : گھونگٹ کاڑھنا .

گُھونگَٹ اُٹھانا

منھ کے آگے دوپٹے یا چادر وغیرہ کے پڑے ہوئے کنارے کو اُٹھا کر چھرہ دیکھنا ، حجاب اُٹھانا .

گُھونگَٹ کھولْنا

چہرے سے پردے کا ہٹانا ، بے پردہ کرنا .

گُھونگَٹ کاڑْھنا

دوپٹّے یا چادر کا کنارہ اتنا کھینچنا کہ چہرہ پلّو کی آڑ میں رہے، گھونگٹ نکالنا، پردہ کرنا

گُھونگَٹ کی چوٹ

(فنِ کُشتی) چُھپی ہوئی چوٹ ، پردے کی چوٹ .

گُھونگَٹ نِکالْنا

دوپٹے کے کنارے کو کھینچ کر مُنھ پر لانا ، (رک) گھونگٹ کاڑھنا .

گُھونگَٹ کی ضَرْب

رک : گھونگٹ کی چوٹ .

گُھونگَٹ کا چَراغ دان

وہ شمع دان جس میں شمع کی لو کو ہوا سے بچانے کے لیے آڑ بند ہوتی ہے ، ایک قسم کا چراغ دان جس میں روشنی ایک طرف کو پڑتی ہے .

گُھونگَٹ کی آڑْ میں شِکار کھیلْنا

(عورت کے لیے مستعمل) بظاہر نیک و باعصمت بن کر بدکاری کرنا .

گَہْرا گُھونگَٹ

لمبا گھونگٹ ، بڑا گھونگھٹ.

فَوج کا گُھونگَٹ کھانا

لشکر کا شکست کھا جانا .

ناچْنے نِکلی تو گُھونگَٹ کَیسا

جب منظر عام پر کیے جانے والا کام اختیار کیا تو پھر شرم کیسی ؛ ارادہ ہی کر لیا تو پھر اس میں شرمانا عبث ہے ۔

ناچْنے نِکلی تو گُھونگَٹ کیا

جب منظر عام پر کیے جانے والا کام اختیار کیا تو پھر شرم کیسی ؛ ارادہ ہی کر لیا تو پھر اس میں شرمانا عبث ہے ۔

ناچنے نِکلے تو گُھونگَٹ کیا

جب منظرعام پر کیے جانے والا کام اختیار کیا تو پھر شرم کیسی، ارادہ ہی کر لیا تو پھر اس میں شرمانا عبث ہے

کِھیر پَکْوا کَر گُھونگَٹ بَڑھانا

دلہن کا سسرال میں پہلی بار کھیر بنانے کی رسم، اس رسم کے بعد دلہن گھر کے کام میں مصروف ہوجاتی ہے

بانس چَڑھی تو اَب گُھونگَٹ کَیسا

اپنی بے پردگی پر گھونگھٹ یا عزت کو کہاں تک سنبھالے گا ، بے پردہ ہونے پر گھونگٹ اور عزت قائم نہیں رہ سکتی

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھونگَٹ کے معانیدیکھیے

گُھونگَٹ

ghuu.ngaTघूँगट

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: گُھونگَھٹ

گُھونگَٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • پردہ، حجاب، روک
  • چادر، دوپٹے وغیرہ کا منہ کے آگے جھکا ہوا یا نقاب کی طرح پڑا ہوا پلّو
  • دروازے کے سامنے کی اندرونی دیوار، گھوگس
  • سقّے یا مزدور وغیرہ کی اندھیری، شرم، حیا، عضوِ تناسل کے آگے کی کھال جو ختنہ میں کاٹی جاتی ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of ghuu.ngaT

Noun, Masculine, Singular

  • Covering of face, veil

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھونگَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھونگَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone