تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھٹْوانا" کے متعقلہ نتائج

گُھٹْوانا

گھوٹنے کا کام دوسرے سے کروانا

سَر گُھٹْوانا

سر اور گُدّی کے بال اُسترے سے مُن٘ڈوا دینا.

سَبْزی گُھٹْوانا

سبزی گھوٹنا (رک) کا متعدی المتعدی .

داڑھی گُھٹْوانا

داڑھی صاف کرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھٹْوانا کے معانیدیکھیے

گُھٹْوانا

ghuTvaanaaघुटवाना

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

گُھٹْوانا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • گھوٹنے کا کام دوسرے سے کروانا
  • چکنا کرانا، مہرہ کرانا
  • سر یا داڑھی موچھوں کو ایسا منڈوانا کہ کھونٹی باقی نہ رہے، اُسترہ پھروانا
  • کھرل کرانا، خوب رگڑوانا
  • حل کرانا
  • گھٹنا دبوانا

Urdu meaning of ghuTvaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ghoTne ka kaam duusre se karvaanaa
  • chiknaa karaana, mohraa karaana
  • sar ya daa.Dhii muuchho.n ko a.isaa munDvaanaa ki khuunTii baaqii na rahe, usatraa phir vaanaa
  • kharal karaana, Khuub raga.Dvaanaa
  • hal karaana
  • ghaTna dabvaanaa

English meaning of ghuTvaanaa

Adverb

  • cause to be pounded or mixed
  • get or have shaved (head)

घुटवाना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • घोटने का काम दूसरे से कराना
  • चिकना कराना, चिकनाना
  • दाढ़ी, मूंछ आदि मुंड़ाना, बाल मुँड़ाना, उसतरा फेरवाना
  • खरल कराना, ख़ूब रगड़वाना
  • हल कराना
  • घुटना, घुटने दबवाना

گُھٹْوانا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُھٹْوانا

گھوٹنے کا کام دوسرے سے کروانا

سَر گُھٹْوانا

سر اور گُدّی کے بال اُسترے سے مُن٘ڈوا دینا.

سَبْزی گُھٹْوانا

سبزی گھوٹنا (رک) کا متعدی المتعدی .

داڑھی گُھٹْوانا

داڑھی صاف کرانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھٹْوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھٹْوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone