تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھٹْنِیوں چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

گُھٹْنِیوں چَلْنا

بچوں یا پانو رہے ہوؤں کا زمین پر دونوں ہاتھ ٹیک کر گھنٹوں کے بل چلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھٹْنِیوں چَلْنا کے معانیدیکھیے

گُھٹْنِیوں چَلْنا

ghuTniyo.n chalnaaघुटनियों चलना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

گُھٹْنِیوں چَلْنا کے اردو معانی

  • بچوں یا پانو رہے ہوؤں کا زمین پر دونوں ہاتھ ٹیک کر گھنٹوں کے بل چلنا
  • رینگنا
  • سستی کے ساتھ ترقی کرنا، آہستگی اور ڈھیل سے کچھ کام کرنا
  • ترقی نہ کرسکنا، زور نہ دکھانا
  • (کنایۃً) آہستہ آہستہ کوئی کام کرنا

Urdu meaning of ghuTniyo.n chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bachcho.n ya paanv rahe ho.uu.n ka zamiin par dono.n haath Tek kar ghanTo.n ke bil chalnaa
  • rengnaa
  • sastii ke saath taraqqii karnaa, aahistagii aur Dhiil se kuchh kaam karnaa
  • taraqqii na kar sakna, zor na dikhaanaa
  • (kanaa.en) aahista aahista kaam karnaa

English meaning of ghuTniyo.n chalnaa

  • to toddle
  • unable to progress
  • lethargy

घुटनियों चलना के हिंदी अर्थ

  • बच्चों या पाँव रहे हुओं का ज़मीन पर दोनों हाथ टेक कर घंटों के बल चलना
  • रेंगना
  • आलस के साथ विकास करना, ढीलंगी एवं ढील से कुछ काम करना
  • विकास न कर सकना, ज़ोर न दिखाना
  • (संकेतात्मक) धीरे-धीरे कोई कार्य करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُھٹْنِیوں چَلْنا

بچوں یا پانو رہے ہوؤں کا زمین پر دونوں ہاتھ ٹیک کر گھنٹوں کے بل چلنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھٹْنِیوں چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھٹْنِیوں چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone