تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُھس بَیٹْھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُھس بَیٹْھنا کے معانیدیکھیے
گُھس بَیٹْھنا کے اردو معانی
فعل مرکب
- اندر ہو بیٹھنا، اندر چھپ جانا
- پاس پاس بیٹھنا، ایک دوسرے سے لگ کر بیٹھنا
- کسی جگہ پرقبضہ کرنا
English meaning of ghus baiThnaa
Compound Verb
- hide inside, intrude somewhere
- to occupy some place
- sit closely
घुस बैठना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- किसी जगह पर क़बज़ा करना
- अन्दर हो कर बैठना, अंदर छिप जाना
- पास पास बैठना, एक दूसरे से लग कर बैठना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُھس بَیٹْھنا)
گُھس بَیٹْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔