تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھگُّو" کے متعقلہ نتائج

گُھگُّو

اُلُّلو ، بوم، اُلُّو کی ایک قسم.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھگُّو کے معانیدیکھیے

گُھگُّو

ghugguuघुग्गू

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

گُھگُّو کے اردو معانی

  • اُلُّلو ، بوم، اُلُّو کی ایک قسم.
  • اُلُّو کی ہوک؛ فاختہ کی کوکو؛ دخانی کارخانوں کے انجن کی آواز، پھون٘پو.
  • مٹّی کے ایک کھلونے کا نام جو پھونکنے سے بجتا ہے.
  • (کنایۃً) بیوقوف ، احمق ، سادہ لوح ، بھولا.

Urdu meaning of ghugguu

  • Roman
  • Urdu

  • ullulo, buum, ulluu.o kii ek qism
  • ulluu.o kii huuk; faaKhtaa kii kuukuu; dikhaanii kaarKhaano.n ke injan kii aavaaz, phompo
  • miTTii ke ek khilaune ka naam jo phuunkne se bajtaa hai
  • (kanaa.en) bevaquuf, ahmaq, saadaa lauh, bholaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُھگُّو

اُلُّلو ، بوم، اُلُّو کی ایک قسم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھگُّو)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھگُّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone