تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھوڑی کو لات آدمی کو بات" کے متعقلہ نتائج

گھوڑی کو لات آدمی کو بات

نادان کومارپیٹ مگرعقل مند کو اِشارہ کافی ہے ، گھوڑے کو تنگ آدمی کو ننگ .

گھوڑی کو تَن٘گ آدمی کو بَن٘گ

چُست اور ہوشیار کرنے کے لیے عاقل کو ایک اشارہ کافی ہے .

گھوڑی کو تَن٘گ آدمی کو جَن٘گ

چُست اور ہوشیار کرنے کے لیے عاقل کو ایک اشارہ کافی ہے .

حِمایَتی کی گھوڑی، عراقی کو لات مارے

جس کی حمایت کی جائے اس کا حوصلہ بہت بلند ہو جاتا ہے

حِمایَت کی گھوڑی، عِراقی کو لات مارے

جس کا کوئی مدد گار ہو وہ بڑے بڑوں کو خاطر میں نہیں لاتا، دوسرے کے بل پر این٘ٹھنے والے شخص کی نسبت بھی بولتے ہیں

گھوڑے کو لات اَور آدمی کو بات

نادان کو مار پیٹ مگر سمجھ دار کو اشارہ ہی کافی ہے، چست چالاک بنانے کے واسطے عاقل کو ایک اشارہ ہی کافی ہے

بَھلے گھوڑے کو ایک چابُک بَھلے آدمی کو ایک بات

اچھا آدمی بآسانی متنبہ ہوجاتا ہے اسے بار بار سمجھانے کی ضرورت نہیں پڑتی.

بَھلے گھوڑے کو ایک چابُک، بَھلے آدمی کو ایک بات

بھلے آدمی کو ایک بات، بھلے گھوڑے کو ایک چابک

صاحب غیرت کو تھوڑی نصیحت بہت ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گھوڑی کو لات آدمی کو بات کے معانیدیکھیے

گھوڑی کو لات آدمی کو بات

gho.Dii ko laat aadmii ko baatघोड़ी को लात आदमी को बात

ضرب المثل

گھوڑی کو لات آدمی کو بات کے اردو معانی

  • نادان کومارپیٹ مگرعقل مند کو اِشارہ کافی ہے ، گھوڑے کو تنگ آدمی کو ننگ .

घोड़ी को लात आदमी को बात के हिंदी अर्थ

  • नादान को मारपीट मगराक़ल मंद को इशारा काफ़ी है, घोड़े को तंग आदमी को नंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھوڑی کو لات آدمی کو بات)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھوڑی کو لات آدمی کو بات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words