تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھوڑی بیچ کَر سونا" کے متعقلہ نتائج

گھوڑی بیچ کَر سونا

نہایت اطمینان سے سونا ، بان٘و پسار کے سونا ، بے فکری سے سو جانا (طنزاً یا مزاحاً غافل ہونے والے کےلیے مستعمل) .

گھوڑا بیچ کَر سونا

گہری نیند سونا ، سکون و اطمینان سے سونا ، بے فکری کی نیند سونا (اکثر جمع میں مستعمل) .

گھوڑے بیچ کَر سونا

۔(گھوڑے کے نہ بکنے کی حالت میں اُس کے سوداگر کو مارے فکر کے نیند نہیں آیاکرتی ہے۔) پاؤں پھیلا کر سونا۔ بے فکری سے سونا۔ ؎

گھوڑی بیچ کَر نِینْد آنا

رک : گھوڑۓ بیچ کر سونا ، غفلت کی نیند سونا ، انتہائی بے خبری کے عالم میں سونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گھوڑی بیچ کَر سونا کے معانیدیکھیے

گھوڑی بیچ کَر سونا

gho.Dii bech kar sonaaघोड़ी बेच कर सोना

محاورہ

موضوعات: طنزاً

  • Roman
  • Urdu

گھوڑی بیچ کَر سونا کے اردو معانی

  • نہایت اطمینان سے سونا ، بان٘و پسار کے سونا ، بے فکری سے سو جانا (طنزاً یا مزاحاً غافل ہونے والے کےلیے مستعمل) .

Urdu meaning of gho.Dii bech kar sonaa

  • Roman
  • Urdu

  • nihaayat itmiinaan se sonaa, baano pasaar ke sonaa, befikrii se sau jaana (tanzan ya mazaa hin Gaafil hone vaale keli.e mustaamal)

घोड़ी बेच कर सोना के हिंदी अर्थ

  • निहायत इतमीनान से सोना, बानो पसार के सोना, बेफ़िकरी से सौ जाना (तंज़न या मज़ा हिन् ग़ाफ़िल होने वाले के लिए मुस्तामल)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گھوڑی بیچ کَر سونا

نہایت اطمینان سے سونا ، بان٘و پسار کے سونا ، بے فکری سے سو جانا (طنزاً یا مزاحاً غافل ہونے والے کےلیے مستعمل) .

گھوڑا بیچ کَر سونا

گہری نیند سونا ، سکون و اطمینان سے سونا ، بے فکری کی نیند سونا (اکثر جمع میں مستعمل) .

گھوڑے بیچ کَر سونا

۔(گھوڑے کے نہ بکنے کی حالت میں اُس کے سوداگر کو مارے فکر کے نیند نہیں آیاکرتی ہے۔) پاؤں پھیلا کر سونا۔ بے فکری سے سونا۔ ؎

گھوڑی بیچ کَر نِینْد آنا

رک : گھوڑۓ بیچ کر سونا ، غفلت کی نیند سونا ، انتہائی بے خبری کے عالم میں سونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھوڑی بیچ کَر سونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھوڑی بیچ کَر سونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone