تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھر، گھوڑا، گاڑی، ان تینوں کے دام کھڑا کھڑی" کے متعقلہ نتائج

گھر، گھوڑا، گاڑی، ان تینوں کے دام کھڑا کھڑی

ان تینوں چیزوں کی قیمت فوراً ادا ہونی چاہیئے، ادھار نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گھر، گھوڑا، گاڑی، ان تینوں کے دام کھڑا کھڑی کے معانیدیکھیے

گھر، گھوڑا، گاڑی، ان تینوں کے دام کھڑا کھڑی

ghar, gho.Daa, gaa.Dii, in tiino.n ke daam kha.Daa-kha.Diiघर, घोड़ा, गाड़ी, इन तीनों के दाम खड़ा-खड़ी

ضرب المثل

گھر، گھوڑا، گاڑی، ان تینوں کے دام کھڑا کھڑی کے اردو معانی

  • ان تینوں چیزوں کی قیمت فوراً ادا ہونی چاہیئے، ادھار نہیں
  • ان تینوں کی قیمت فوراً ادا ہونی چاہیے، یا یہ تینوں اپنی جگہ پر ہی فروخت ہوتی ہیں، یعنی جہاں وہ دیکھی جا سکیں
  • گھر، گھوڑا اور گاڑی، اِن تینوں کے دام نقد لے لینے چاہیئے، ان کے اُدھار بیچنے میں بہت پریشانی ہوتی ہے اور یہ تینوں چیزیں اپنی مخصوص جگہ پر ہی بکتی ہیں یعنی جہاں یہ دیکھی جا سکیں

English meaning of ghar, gho.Daa, gaa.Dii, in tiino.n ke daam kha.Daa-kha.Dii

  • house, horse and a vehicle should not be sold on credit

घर, घोड़ा, गाड़ी, इन तीनों के दाम खड़ा-खड़ी के हिंदी अर्थ

  • इन तीनों का भुगतान तुरंत होना चाहिए, अथवा यह तीनों अपने स्थान पर ही बिकती हैं, अर्थात जहाँ वह देखी जा सकें
  • इन तीनों चीज़ों की क़ीमत तत्काल ही अदा होनी चाहिए, उधार नहीं
  • घर, घोड़ा और गाड़ी इन तीनों के दाम नक़द ले लेने चाहिए, इनके उधार बेचने में बहुत परेशानी होती है एवं ये तीनों चीज़ें अपने स्थान पर ही बिकती हैं, अर्थात जहाँ वे देखी जा सकें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھر، گھوڑا، گاڑی، ان تینوں کے دام کھڑا کھڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھر، گھوڑا، گاڑی، ان تینوں کے دام کھڑا کھڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words