تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گھوڑا داغ ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گھوڑا داغ ہونا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: گھوڑا
گھوڑا داغ ہونا کے اردو معانی
- سواروں کے زمرے میں نوکر ہونا (زمانہؑ شاہی میں جو سواروں کے زمرے میں نوکر ہوتا تھا اس کے گھوڑے کو داغ دیتے تھے) .
- ۔زمانہ شاہی میں جو زمرۂ سواروں میں نوکر ہوتا تھا اس کے گھوڑے کو داغ دیتے تھے۔ لہٰذا مراد ہے سواروں میں نوکری پانے سے۔ ؎
English meaning of gho.Daa daaG honaa
- to become a horse rider (in the Mogul era)
घोड़ा दाग़ होना के हिंदी अर्थ
- ۔ज़माना शाही में जो ज़मुरा-ए-सवारों में नौकर होता था इस के घोड़े को दाग़ देते थे। लिहाज़ा मुराद है सवारों में नौकरी पाने से।
- सवारों के ज़ुमरे में नौकर होना (ज़मानहऑ शाही में जो सवारों के ज़ुमरे में नौकर होता था उस के घोड़े को दाग़ देते थे)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گھوڑا داغ ہونا)
گھوڑا داغ ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔