تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھوڑ دَوڑ مَچانا" کے متعقلہ نتائج

مُسابَقَت

مقابلے پر دوڑنا، دوڑنے میں ایک دوسرے سے آگے بڑھنا، آگے بڑھنا

مُسابَقَت ہونا

ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کا مقابلہ ہونا ، سبقت لے جانے کی کوشش میں ہونا ۔

مُسابَقَت کا حامِل ہونا

مثبت مقابلے کا اہل بن جانا۔

مُسابَقَت کا جَذبَہ پَیدا ہونا

ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش کرنا ۔

مُسابَقَتی

مسابقت کا ؛ سبقت کی دوڑ والا ۔

مُسابَقَت کی فَضا پَیدا ہونا

ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر کام کرنے کی کوشش ہونا ۔

مُسابَقَت کی دَوڑ تیز ہونا

سبقت حاصل کرنے کی تگ و دو تیز ہو جانا یا مقابلہ بڑھ جانا ۔

مُسابَقَت کَرنا

ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کا مقابلہ کرنا، سبقت لے جانے کی کوشش کرنا

مُسابَقَت اِلَی الخَیرات

خیرات کرنے میں سبقت لے جانا

مُسابَقَت کی کوشِش کَرنا

سبقت لے جانے کی کوشش کرنا، مقابلے کی کوشش کرنا

مُسابَقَت کی فَضا پَیدا کَرنا

سبقت لے جانے کی کوشش کرنا

مُسابَقَتی دَور

مقابلے کا زمانہ ۔

ہَنگامَۂ مُسابَقَت

مقابلے کا ہنگامہ ، ایک دوسرے پر سبقت حاصل کرنے کا ماحول یا موقع ؛ (مجازاً) آپا دھاپی ، نفسا نفسی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گھوڑ دَوڑ مَچانا کے معانیدیکھیے

گھوڑ دَوڑ مَچانا

gho.D dau.D machaanaaघोड़ दौड़ मचाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گھوڑ دَوڑ مَچانا کے اردو معانی

  • بھاگ دوڑ اوراُچھل کود سے ہنگامہ کرنا .

Urdu meaning of gho.D dau.D machaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhaag dau.D ora.uchhal kuud se hangaamaa karnaa

घोड़ दौड़ मचाना के हिंदी अर्थ

  • भाग दौड़ ओर उछल कूद से हंगामा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُسابَقَت

مقابلے پر دوڑنا، دوڑنے میں ایک دوسرے سے آگے بڑھنا، آگے بڑھنا

مُسابَقَت ہونا

ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کا مقابلہ ہونا ، سبقت لے جانے کی کوشش میں ہونا ۔

مُسابَقَت کا حامِل ہونا

مثبت مقابلے کا اہل بن جانا۔

مُسابَقَت کا جَذبَہ پَیدا ہونا

ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش کرنا ۔

مُسابَقَتی

مسابقت کا ؛ سبقت کی دوڑ والا ۔

مُسابَقَت کی فَضا پَیدا ہونا

ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر کام کرنے کی کوشش ہونا ۔

مُسابَقَت کی دَوڑ تیز ہونا

سبقت حاصل کرنے کی تگ و دو تیز ہو جانا یا مقابلہ بڑھ جانا ۔

مُسابَقَت کَرنا

ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کا مقابلہ کرنا، سبقت لے جانے کی کوشش کرنا

مُسابَقَت اِلَی الخَیرات

خیرات کرنے میں سبقت لے جانا

مُسابَقَت کی کوشِش کَرنا

سبقت لے جانے کی کوشش کرنا، مقابلے کی کوشش کرنا

مُسابَقَت کی فَضا پَیدا کَرنا

سبقت لے جانے کی کوشش کرنا

مُسابَقَتی دَور

مقابلے کا زمانہ ۔

ہَنگامَۂ مُسابَقَت

مقابلے کا ہنگامہ ، ایک دوسرے پر سبقت حاصل کرنے کا ماحول یا موقع ؛ (مجازاً) آپا دھاپی ، نفسا نفسی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھوڑ دَوڑ مَچانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھوڑ دَوڑ مَچانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone