تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھسے" کے متعقلہ نتائج

گِھسّے دینا

۔ ایک پتنگ کی ڈور کا دوسری پتنگ کی ڈور پر رگڑے دینا۔

پیٹ میں گھسے تو بھید ملے

کسی کے دل کی بات جاننا بہت مشکل ہے، کسی کے من کی بات اس کی شدید قربت حاصل کرکے ہی جانی جا سکتی ہے یعنی جب کسی سے بہت دوستی ہو جائے تو راز معلوم ہوتا ہے

گانْڈ میں گُھسے جانا

سونا گِھسے آدمی بَسے

سونا کسوٹی پر گھسنے سے اور آدمی مُدَت تک ساتھ رہنے سے پرکھا جاسکتا ہے

مُفْت کا چَنْدَن گِھسے جا بَلَلّی

مفت کی چیز آدمی بے دردی سے خرچ کرتا ہے

دانت ٹُوٹے کُھر گِھسے پِیٹھ نَہ بوجھا لے ، اَیسے بُوڑھے بَیل کو کَون باندھ بُھس دے

بوڑھے آدمی کو کوئی اپنے پاس رکھنا نہیں چاہتا

اردو، انگلش اور ہندی میں گھسے کے معانیدیکھیے

گھسے

ghiseघिसे

وزن : 12

English meaning of ghise

  • worn out, rubbed

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھسے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھسے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone