تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِھس گِھس کے چَلنا" کے متعقلہ نتائج

گِھس گِھس کے چَلنا

۔کپڑے یا جوٗتی کے مُدّت تک چلنے اور مضبوط پائدار ہونے کے لئے مستعمل ہے۔

گِھس پِس کے پُرانا ہو

۔(عو) لباس کے سزاوار اور مبارک ہونے کی دعا یعنی زندگی اور تندرستی میں کپڑا استعمال ہوکر پھٹ جائے۔

گِھس پِٹ کے

گُھس پل کے ، زور لگاکر ، زبردستی.

گِھس گِھس کے چُوڑی اُتْرے

(عور) سہاگ قائم رہنے کی نشانی چوڑیاں ہاتھوں میں رہیں ، مطلب سہاگ قائم رہے (دعائیہ کلمہ).

گِھس گِھسا کے

by elbowing one's way into a crowd

اردو، انگلش اور ہندی میں گِھس گِھس کے چَلنا کے معانیدیکھیے

گِھس گِھس کے چَلنا

ghis ghis ke chalnaaघिस घिस के चलना

  • Roman
  • Urdu

گِھس گِھس کے چَلنا کے اردو معانی

  • ۔کپڑے یا جوٗتی کے مُدّت تک چلنے اور مضبوط پائدار ہونے کے لئے مستعمل ہے۔

Urdu meaning of ghis ghis ke chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔kap.De ya joॗtii ke muddat tak chalne aur mazbuut paa.edaar hone ke li.e mustaamal hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گِھس گِھس کے چَلنا

۔کپڑے یا جوٗتی کے مُدّت تک چلنے اور مضبوط پائدار ہونے کے لئے مستعمل ہے۔

گِھس پِس کے پُرانا ہو

۔(عو) لباس کے سزاوار اور مبارک ہونے کی دعا یعنی زندگی اور تندرستی میں کپڑا استعمال ہوکر پھٹ جائے۔

گِھس پِٹ کے

گُھس پل کے ، زور لگاکر ، زبردستی.

گِھس گِھس کے چُوڑی اُتْرے

(عور) سہاگ قائم رہنے کی نشانی چوڑیاں ہاتھوں میں رہیں ، مطلب سہاگ قائم رہے (دعائیہ کلمہ).

گِھس گِھسا کے

by elbowing one's way into a crowd

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِھس گِھس کے چَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِھس گِھس کے چَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone