تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِھر آنا" کے متعقلہ نتائج

گِھر آنا

اُمنڈ آنا، چھاجانا، جھوم کرآنا، ہجوم کرلینا

گِھر گِھر کَر آنا

اُمنڈ اُمنڈ کر آنا ، جُھوم جُھوم کر آنا ، زور شور سے آنا.

گِھر کے آنا

رک: گِھر کر اُٹھنا.

گِھر کَر آنا

رک: گِھر کر اُٹھنا.

اَبر گِھر آنا

be overcast, be cloudy

بادَل گِھر کے آنا

بادلوں کا جمع ہونا، بادلوں سے آسمان چھپ جانا

گَھٹا گِھر کَر آنا

گھٹا آنا ، زور کے بادل آنا ؛ گھٹا امڈنا.

جُھوٹے کے گَھر تَک ہو آنا

جھوٹے کے جھوٹ کی تحقیق کر کے اسے شرمندہ کرنا

کَچَہرِی کا کام گَھر پَر لے آنا

دفتر کا کام گھر پر کرنے کے لیے لے آنا

گَھر میں آنا

مکان میں داخل ہونا ؛ کسی سیّارے کا برج میں داخل ہونا ؛ پچیسی کی گوٹ کا کسی خانے میں آنا ؛ اپنی ذات کو فائدہ پہنچنا ؛ اپنے ہاتھ لگنا.

گھر سے آنا

وطن سے آنا

گھر پر آنا

کسی کا اپنے گھر ملاقات کے لئے تشریف لانا

لَچھمی گَھر میں آنا

(ہندو) دولت کا گھر میں آنا ، کسی صاحبِ اقبال کا گھر میں آنا ، خود صاحبِ اقبال ہونا

لَکْشْمی گَھر میں آنا

خوش قسمت یا خوش نصیب ہونا ؛ بلندی یا عروج ہونا ، پھلنا پھولنا.

گَھر چَڑھ کَر لَڑنے آنا

۔کسی کے مکان پر جاکر لڑنا۔ بالقصد کسی کے گھر جا کرک توٗ توٗ مَیْن مَیْن کرنے کے لئے مستعمل ہے۔ ؎ ؎

خُدا کے گَھر سے پِھر کر آنا

مرتے مرتے بچنا

سَو کوس سے اَپنا گَھر نَظَر آنا

اپنا حال اپنے آپ کو اچھی طرح معلوم ہونا، اپنی مصیبت پہلے سے معلوم ہوجانا

دو گَھر مُسَلْمانی اُن میں بھی آنا کانی

مسلمانوں کی نااتفاقی کی طرف اشارہ ہے کہ گان٘و میں دو مسلمان ہوں تو وہ بی آپس میں لڑتے رہتے ہیں ، تھوڑے سے آدمی اُن میں بھی نااتفاقی .

اردو، انگلش اور ہندی میں گِھر آنا کے معانیدیکھیے

گِھر آنا

ghir aanaaघिर आना

  • Roman
  • Urdu

گِھر آنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • اُمنڈ آنا، چھاجانا، جھوم کرآنا، ہجوم کرلینا

Urdu meaning of ghir aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • umanD aanaa, chhaajaanaa, jhuum karaana, hujuum kar lenaa

English meaning of ghir aanaa

Compound Verb

  • to gather or amass

घिर आना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • उमंड आना, छाजाना, झूम कर आना, भीड़ भाड़ कर लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گِھر آنا

اُمنڈ آنا، چھاجانا، جھوم کرآنا، ہجوم کرلینا

گِھر گِھر کَر آنا

اُمنڈ اُمنڈ کر آنا ، جُھوم جُھوم کر آنا ، زور شور سے آنا.

گِھر کے آنا

رک: گِھر کر اُٹھنا.

گِھر کَر آنا

رک: گِھر کر اُٹھنا.

اَبر گِھر آنا

be overcast, be cloudy

بادَل گِھر کے آنا

بادلوں کا جمع ہونا، بادلوں سے آسمان چھپ جانا

گَھٹا گِھر کَر آنا

گھٹا آنا ، زور کے بادل آنا ؛ گھٹا امڈنا.

جُھوٹے کے گَھر تَک ہو آنا

جھوٹے کے جھوٹ کی تحقیق کر کے اسے شرمندہ کرنا

کَچَہرِی کا کام گَھر پَر لے آنا

دفتر کا کام گھر پر کرنے کے لیے لے آنا

گَھر میں آنا

مکان میں داخل ہونا ؛ کسی سیّارے کا برج میں داخل ہونا ؛ پچیسی کی گوٹ کا کسی خانے میں آنا ؛ اپنی ذات کو فائدہ پہنچنا ؛ اپنے ہاتھ لگنا.

گھر سے آنا

وطن سے آنا

گھر پر آنا

کسی کا اپنے گھر ملاقات کے لئے تشریف لانا

لَچھمی گَھر میں آنا

(ہندو) دولت کا گھر میں آنا ، کسی صاحبِ اقبال کا گھر میں آنا ، خود صاحبِ اقبال ہونا

لَکْشْمی گَھر میں آنا

خوش قسمت یا خوش نصیب ہونا ؛ بلندی یا عروج ہونا ، پھلنا پھولنا.

گَھر چَڑھ کَر لَڑنے آنا

۔کسی کے مکان پر جاکر لڑنا۔ بالقصد کسی کے گھر جا کرک توٗ توٗ مَیْن مَیْن کرنے کے لئے مستعمل ہے۔ ؎ ؎

خُدا کے گَھر سے پِھر کر آنا

مرتے مرتے بچنا

سَو کوس سے اَپنا گَھر نَظَر آنا

اپنا حال اپنے آپ کو اچھی طرح معلوم ہونا، اپنی مصیبت پہلے سے معلوم ہوجانا

دو گَھر مُسَلْمانی اُن میں بھی آنا کانی

مسلمانوں کی نااتفاقی کی طرف اشارہ ہے کہ گان٘و میں دو مسلمان ہوں تو وہ بی آپس میں لڑتے رہتے ہیں ، تھوڑے سے آدمی اُن میں بھی نااتفاقی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِھر آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِھر آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone