تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَھرسُونا ہو جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَھرسُونا ہو جانا کے معانیدیکھیے
گَھرسُونا ہو جانا کے اردو معانی
فعل مرکب
- گھر کی رونق چلی جانا، لوگوں کا گھر سے چلا جانا، گھر میں افراد کی کمی ہوجانا، جس کے دم سے رونق تھی اس کا گھر سے چلا جانا، بہت آدمیوں کا گھر سے چلا جانا، گھر بے رونق ہوجانا
English meaning of ghar suunaa ho jaanaa
Compound Verb
- (of a home) to be desolate, looking like desert, to become deserted, (of a place) to be empty of people, (glory and beauty of home) to go away
घर सूना हो जाना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- घर की शोभा चली जाना, लोगों का घर से चला जाना, घर में लोगों की कमी हो जाना, जिसके दम से रौनक़ थी उस का घर से चला जाना, बहुत से लोगों का घर से चला जाना, घर बेरौनक़ हो जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَھرسُونا ہو جانا)
گَھرسُونا ہو جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔