تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھر سینا" کے متعقلہ نتائج

سینا

پرندوں کا انڈوں کو پروں سے گرمی پہنچانا

سینانی

سپہ سالار، فوج کا کمانڈر، کارتیکین کا ایک نام، دِھرِت راشٹر کے ایک بیٹے کا نام، شطرنج کی ایک مخصوص چال

سینا بَینی

اشارہ و کنایہ، باہم آنکھیں لڑنا، آنکھ مارنا، عشوہ سازی کرنا

سینا سَینی

اشارہ و کنایہ، باہم آنکھیں لڑنا، آنکھ مارنا، عشوہ سازی کرنا

سِینَہ پَناہ

(فوجی) چند فٹ اونچا پشتہ، دھس، سِینہ پناہ

سینا پَتی

سپہ سالار، فوج کا سربراہِ اعلٰی، فوج کی قیادت کرنے والا افسر

سِینائی

منہ سے بجانے کا ایک ساز ، نفیری ، سرنائی ، شہنائی.

سّینا پَت

سپہ سالار ، فوج کا سردار ، کماندار ، کمانڈر.

سینا پَلَٹْنا

حالت بدل جانا ، تلپٹ ہو جانا.

چَتُرَن٘گی سینا

وہ جوج جس میں رتھ ہاتھی گھوڑے اور پیدل چاروں ہوں

اَنْڈے سینا

مقررہ وقت یا موسم میں بچے نکالنے کے لیے جانور کا انڈوں کو اپنے پیٹ کے نیچے رکھ کر بیٹھنا

پَنْتھ سینا

راستہ دیکھنا، آسرا دیکھنا

راوَن سینا

راون کی فوج جس کا لباس سیاہ تھا

رَاوَن کی سینا

Ravan's army, band of marauders and robbers

گھر سینا

نِکَمّا بیٹھا رہنا، بیکار پڑا رہنا، ہر وقت گھر میں پڑا رہنا، گھر سے باہر نہ نکلنا

کھاٹ سینا

رک : کھاٹ پر پڑنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گھر سینا کے معانیدیکھیے

گھر سینا

ghar senaaघर सेना

محاورہ

مادہ: گَھر

Roman

گھر سینا کے اردو معانی

  • نِکَمّا بیٹھا رہنا، بیکار پڑا رہنا، ہر وقت گھر میں پڑا رہنا، گھر سے باہر نہ نکلنا

Urdu meaning of ghar senaa

Roman

  • nikammaa baiThaa rahnaa, bekaar pa.Daa rahnaa, haravqat ghar me.n pa.Daa rahnaa, ghar se baahar na nikalnaa

English meaning of ghar senaa

  • be idle at home, keep at home

घर सेना के हिंदी अर्थ

  • निकम्मा बैठा रहना, निठल्ला पड़ा रहना, घर में निष्क्रिय होना, हर समय घर में पड़ा रहना, घर से बाहर न निकलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سینا

پرندوں کا انڈوں کو پروں سے گرمی پہنچانا

سینانی

سپہ سالار، فوج کا کمانڈر، کارتیکین کا ایک نام، دِھرِت راشٹر کے ایک بیٹے کا نام، شطرنج کی ایک مخصوص چال

سینا بَینی

اشارہ و کنایہ، باہم آنکھیں لڑنا، آنکھ مارنا، عشوہ سازی کرنا

سینا سَینی

اشارہ و کنایہ، باہم آنکھیں لڑنا، آنکھ مارنا، عشوہ سازی کرنا

سِینَہ پَناہ

(فوجی) چند فٹ اونچا پشتہ، دھس، سِینہ پناہ

سینا پَتی

سپہ سالار، فوج کا سربراہِ اعلٰی، فوج کی قیادت کرنے والا افسر

سِینائی

منہ سے بجانے کا ایک ساز ، نفیری ، سرنائی ، شہنائی.

سّینا پَت

سپہ سالار ، فوج کا سردار ، کماندار ، کمانڈر.

سینا پَلَٹْنا

حالت بدل جانا ، تلپٹ ہو جانا.

چَتُرَن٘گی سینا

وہ جوج جس میں رتھ ہاتھی گھوڑے اور پیدل چاروں ہوں

اَنْڈے سینا

مقررہ وقت یا موسم میں بچے نکالنے کے لیے جانور کا انڈوں کو اپنے پیٹ کے نیچے رکھ کر بیٹھنا

پَنْتھ سینا

راستہ دیکھنا، آسرا دیکھنا

راوَن سینا

راون کی فوج جس کا لباس سیاہ تھا

رَاوَن کی سینا

Ravan's army, band of marauders and robbers

گھر سینا

نِکَمّا بیٹھا رہنا، بیکار پڑا رہنا، ہر وقت گھر میں پڑا رہنا، گھر سے باہر نہ نکلنا

کھاٹ سینا

رک : کھاٹ پر پڑنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھر سینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھر سینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone