تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر صاف کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

پَرْچھائِیں

(کسی چیز کا) عکس، سایہ، چھاؤں

پَرْچھائِیں نَہ پانا

۔ نشان نہ پانا۔ کھوج نہ پانا۔ پتا نہ پانا۔ ؎

پَرْچھائِیں پَڑْنا

عکس پڑنا، سایہ پڑنا، صحبت کا اثر ہونا، آسیب کا خلل ہونا، تھوڑی سی مشابہت ہونا، دوسرے کی وضع پر چلنا، پرچھاواں پڑنا

پَرْچھائِیں ڈالْنا

رک: پرچھانواں ڈالنا.

پَرْچھائِیں سے ڈَرْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بَچْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بھاگْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

دَوڑْتی پَرْچھائِیں

سراب، دھوکہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر صاف کَرْنا کے معانیدیکھیے

گَھر صاف کَرْنا

ghar saaf karnaaघर साफ़ करना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

Roman

گَھر صاف کَرْنا کے اردو معانی

  • گھر میں کچھ نہ چھوڑنا، گھر تباہ و برباد کرنا، گھر کا اسباب لوٹ لے جانا، گھر کا ساز و سامان لے اُڑنا
  • (کنایۃً) گھر کے باشندوں میں سے کسی کو زندہ نہ چھوڑنا

Urdu meaning of ghar saaf karnaa

Roman

  • ghar me.n kuchh na chho.Dnaa, ghar tabaah-o-barbaad karnaa, ghar ka asbaab luuT le jaana, ghar ka saaz-o-saamaan le u.Dnaa
  • (kanaa.en) ghar ke baashindo.n me.n se kisii ko zindaa na chho.Dnaa

English meaning of ghar saaf karnaa

  • to rob everything from one's house
  • clean a house
  • to finish all the member's of a family

घर साफ़ करना के हिंदी अर्थ

  • ۔(कनाएन) घर के बाशिंदों में से किसी को ज़िंदा ना छोड़ना।
  • घर में कुछ ना छोड़ना, घर तबाह-ओ-बर्बाद करना, घर का अस्बाब लूट ले जाना, घर का साज़-ओ-सामान ले उड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْچھائِیں

(کسی چیز کا) عکس، سایہ، چھاؤں

پَرْچھائِیں نَہ پانا

۔ نشان نہ پانا۔ کھوج نہ پانا۔ پتا نہ پانا۔ ؎

پَرْچھائِیں پَڑْنا

عکس پڑنا، سایہ پڑنا، صحبت کا اثر ہونا، آسیب کا خلل ہونا، تھوڑی سی مشابہت ہونا، دوسرے کی وضع پر چلنا، پرچھاواں پڑنا

پَرْچھائِیں ڈالْنا

رک: پرچھانواں ڈالنا.

پَرْچھائِیں سے ڈَرْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بَچْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بھاگْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

دَوڑْتی پَرْچھائِیں

سراب، دھوکہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر صاف کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر صاف کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone