تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر میں شیر باہَر بھیڑ" کے متعقلہ نتائج

گَھر میں شیر باہَر بھیڑ

اس شخص کے بارے میں کہتے ہیں جو گھر والوں پر بیجا رعب جمائے اور باہر والوں سے دب جائے، گھر والوں پر بلاوجہ سختی کرنا اور باہروالوں سے نرم سلوک کرنے والا

اَپْنے گَھر میں کُتّا شیر ہے

اپنے علاقے میں ہر شخص کی جرات و ہمت بڑھ جاتی ہے، بزدل بھی حمایتی کے بھروسے پر بہادر ہو جاتا ہے (ایسے شخص کے لیے بولتے ہیں جو دوسرے کی حمایت کے بل پر دھمکائے یا اینٹھے)

کُتّا بھی اَپْنے گَھر میں شیر ہوتا ہے

اہنے علاقے میں ہر شخص کی جرأت بڑھ جاتی ہے ؛ حمایتوں کو دیکھ کر سب کے حوصلے بڑھ جاتے ہیں ، اپنے ٹھکانے پر موجود ہو تو انسان کا حوصلہ بڑھا ہوا ہوتا ہے.

گَھر میں گُڑ باہَر شَکَر

گھر والوں کی نسبت باہر والوں سے اچھا سلوک کرنا.

گَھر میں بی بی لکّھو اَوتار باہَر مِیاں تھانَہ دار

گھر میں بیوی اوتار (ولی) بن کے موسیں باہر میاں حکومت جتا کر لوٹیں ؛ بیوی فقیرنی بنی بیٹھی ہے ، میاں شیخی میں تھانہ دار بنےپھرتے ہیں.

باہَر مِیاں صُوبیدار گَھر میں بِیوی جھونْکے بھاڑ

میاں ٹھاٹھ سے نواب بنے پھرتے ہیں بیوی فاقے کرتی ہے یانصیبوں کو روتی ہے

گَھر میں دیکھو چھلْنی نَہ چھاج، باہَر مِیاں تِیر اَنداز

غریب شیخی خورے کے متعلق کہتے ہیں

مِیاں باہَر پَنج ہَزاری ، بِیوی گَھر میں قَحْط کی ماری

(عور) میاں باہر عیش کررہے ہیں بیوی گھر میں مصیبت جھیل رہی ہے ؛ رک : باہر میاں ہفت ہزاری ، گھر میں بیوی فاقوں ماری جو زیادہ مستعمل ہے

باہَر مِیاں جَھنْگ جَھنْگِیلے گَھر میں نَنْگی جوئے

میاں ٹھاٹھ سے نواب بنے پھرتے ہیں بیوی فاقے کرتی ہے یانصیبوں کو روتی ہے

باہَر مِیاں اَلَلّے تَلَلّے، گَھر میں چُوہے قَلابازِیاں کھائیں

فضول خرچ اور ظاہری نمود والے ہیں

باہَر مِیاں اَبّے تَبّے گَھر میں بُھونی بَھنْگ نَہِیں

مفلس اور ظاہری نمود والے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر میں شیر باہَر بھیڑ کے معانیدیکھیے

گَھر میں شیر باہَر بھیڑ

ghar me.n sher baahar bhe.Dघर में शेर बाहर भेड़

ضرب المثل

گَھر میں شیر باہَر بھیڑ کے اردو معانی

  • اس شخص کے بارے میں کہتے ہیں جو گھر والوں پر بیجا رعب جمائے اور باہر والوں سے دب جائے، گھر والوں پر بلاوجہ سختی کرنا اور باہروالوں سے نرم سلوک کرنے والا

घर में शेर बाहर भेड़ के हिंदी अर्थ

  • इस व्यक्ति के बारे में कहते हैं जो घर वालों पर तो धाक जमाए और रोब दिखाए, लेकिन बाहर वालों से दब जाए, घर वालों पर अकारण ही सख़्ती करने और बाहरवालों से कोमल आचरण रखने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر میں شیر باہَر بھیڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر میں شیر باہَر بھیڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words