تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر میں کانی چِڑیا نَہیں" کے متعقلہ نتائج

گَھر میں کانی چِڑیا نَہیں

گھر میں کوئی موجود نہیں ، خالی پڑاہے.

دو گَھر مُسَلْمانی اُن میں بھی آنا کانی

مسلمانوں کی نااتفاقی کی طرف اشارہ ہے کہ گان٘و میں دو مسلمان ہوں تو وہ بی آپس میں لڑتے رہتے ہیں ، تھوڑے سے آدمی اُن میں بھی نااتفاقی .

گَھر میں اَناج نَہیں مُلْک کا کَریں راج

پاس کچھ نہیں شیخی بہت.

کَونْسا گَھر ہے جِس میں مَوت نَہیں آتی

موت ہر جگہ آتی ہے، ہر جگہ رہنے والے مرتے ہیں.

گَھر میں نَہیں کَوڑی گَٹّے والے ہوت

مفلس شیخی باز کے متعلق کہتے ہیں

گَھر میں نَہیں اَناج، مُلک کا کَریں راج

غریبی میں بڑی بڑی خواہشیں کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر میں کانی چِڑیا نَہیں کے معانیدیکھیے

گَھر میں کانی چِڑیا نَہیں

ghar me.n kaanii chi.Diyaa nahii.nघर में कानी चिड़िया नहीं

عبارت

گَھر میں کانی چِڑیا نَہیں کے اردو معانی

  • گھر میں کوئی موجود نہیں ، خالی پڑاہے.

घर में कानी चिड़िया नहीं के हिंदी अर्थ

  • घर में कोई उपस्थित नहीं, ख़ाली पड़ा है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر میں کانی چِڑیا نَہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر میں کانی چِڑیا نَہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words