تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر میں کھانے کو نہِیں، اَٹاری پَر دُھواں" کے متعقلہ نتائج

گَھر میں کھانے کو نہِیں، اَٹاری پَر دُھواں

شیخی باز کے متعلق کہتے ہیں، گھر میں کھانے کو نہیں پھر بھی بالا خانہ پر دھواں کر رہے ہیں، جس سے کوئی سمجھے کہ کھانا بن رہا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر میں کھانے کو نہِیں، اَٹاری پَر دُھواں کے معانیدیکھیے

گَھر میں کھانے کو نہِیں، اَٹاری پَر دُھواں

ghar me.n khaane ko nahii.n, aTaarii par dhuvaa.nघर में खाने को नहीं, अटारी पर धुवाँ

ضرب المثل

گَھر میں کھانے کو نہِیں، اَٹاری پَر دُھواں کے اردو معانی

  • شیخی باز کے متعلق کہتے ہیں، گھر میں کھانے کو نہیں پھر بھی بالا خانہ پر دھواں کر رہے ہیں، جس سے کوئی سمجھے کہ کھانا بن رہا ہے
  • جھوٹی شان دکھانے والوں کے متعلق طنزاََ کہتے ہیں

घर में खाने को नहीं, अटारी पर धुवाँ के हिंदी अर्थ

  • शेख़ी करने वाले के संबंध में कहते हैं, घर में खाने को नहीं, फिर भी अटारी पर धुआँ कर रहे हैं, जिस से कोई समझे कि भोजन बन रहा है
  • झूठी शान दिखाने वालों के संबंध में व्यंग के रूप में कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر میں کھانے کو نہِیں، اَٹاری پَر دُھواں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر میں کھانے کو نہِیں، اَٹاری پَر دُھواں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words