تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَھر کی کھانڈ کِرکِری، چوری کا گُڑ مِیٹھا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر کی کھانڈ کِرکِری، چوری کا گُڑ مِیٹھا کے معانیدیکھیے
Roman
گَھر کی کھانڈ کِرکِری، چوری کا گُڑ مِیٹھا کے اردو معانی
- گھر کی قیمتی چیز کی بہ نسبت مفت کی چیز زیادہ اچھی لگتی ہے
- لوگ حلال کی طرف متوجہ نہیں ہوتے حرام کی طرف زیادہ متوجہ ہوتے ہیں
- یہ ان لوگوں کے لیے بھی کہا جاتا ہے جو اپنی بیویوں کو نظر انداز کر کے طوائفوں کے پاس جاتے ہیں
- جن لوگوں کو بازار کی مٹھائی کھانے کی عادت پڑ جائے ان لوگوں کے لئے بھی مستعمل
Urdu meaning of ghar kii khaa.nD kirkirii, chorii kaa gu.D miiThaa
Roman
- ghar kii qiimtii chiiz kii banisbat muft kii chiiz zyaadaa achchhii lagtii hai
- log halaal kii taraf mutvajjaa nahii.n hote haraam kii taraf zyaadaa mutvajjaa hote hai.n
- ye un logo.n ke li.e bhii kahaa jaataa hai jo apnii biiviiyo.n ko nazarandaaj kar ke tavaa.ifo.n ke paas jaate hai.n
- jin logo.n ko baazaar kii miThaa.ii khaane kii aadat pa.D jaaye un logo.n ke li.e bhii mustaamal
घर की खाँड किर्किरी, चोरी का गुड़ मीठा के हिंदी अर्थ
- घर की मूल्यवान वस्तु की तुलना में निशुल्क वस्तु अधिक अच्छी लगती है
- लोग वैध की ओर ध्यान नहीं देते निषिद्ध की ओर अधिक ध्यान देते हैं
- उन लोगों के लिए भी कहते हैं जो पत्नियों की उपेक्षा करके वेश्याओं के यहाँ जाते हैं
- जिन्हें बाज़ार की मिठाई खाने की लत लग जाए उन के लिए भी प्रयुक्त
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ٹُوٹا پُھوٹا
خراب، خستہ، خستہ حال، الٹا سیدھا، برا بھلا، معیار سے گرا ہوا، ناقص، معمولی، گرا پڑا، بچا کھچا، گھسا پٹا، معمولی سا، نامکمل قسم کا
ٹُوٹا تیلی کَمَر میں اَدھیلی
﴿تیلیوں کی غربت پر طنز کے طور پر﴾ مراد : بہت غریب ہے ، پاس کچھ بھی نہیں ہے ۔
اُتْری کَمان کا ٹُوٹا چِلَّہ
زوال یا انحطاط کی وجہ سے بے طاقت ، اقتدار یا طاقت جاتے رہنے کے باعث غیر معتبر.
کَمَر ٹُوٹا
جس کی کمر ٹوٹی ہوئی یا جُھکی ہوئی ہو ، کبڑا ، خمیدہ پشت ، بے ہمت ، نامرد ، بزدل ، پست ہمت .
کَھرے سے کھوٹا اُسے ہَمیشَہ عَرْش کا ٹُوٹا
بد نیّت کے کام میں کبھی برکت نہیں ہوتی ، جو شخص نیک سے بدی کرے وہ نقصان اُٹھاتا ہے.
سَب سے بَھلا کَھسوٹا نہ نَفع جانے نہ ٹُوٹا
قزاق اور لٹیرے کو نہ کسی کے نفع کی پرواہ نہ کسی کے نقصان سے غرض
بِلّی بھاگوں چِھینکا ٹُوٹا
غیر متوقع چیز مل گئی، وہ دولت مل گئی جس کے اہل نہ تھے، اتفاقیہ کام ہو گیا
ساس مَری، بَہُو بیٹا جایا، اس کا ٹُوٹا اُس میں آیا
ایک میں نقصان ایک میں فائدہ ہو کر حساب مساوی ہو جاتا ہے
گِن گِن آوے ٹُوٹا پاوے
بہت ہوشیاری بھی آخر کونقصان کا باعث ہوتی ہے ؛ جو نقصان ہونا ہوتا ہے ہو کر رہتا ہے خواہ کتنی ہی احتیاط کرو ، باوجود بہت احتیاط کے بھی نقصان ہوتا ہے.
گِن گِن آوے ٹُوٹا جاوے
بہت ہوشیاری بھی آخر کونقصان کا باعث ہوتی ہے ؛ جو نقصان ہونا ہوتا ہے ہو کر رہتا ہے خواہ کتنی ہی احتیاط کرو ، باوجود بہت احتیاط کے بھی نقصان ہوتا ہے.
اَب جُگ ٹُوٹا، پَو ماری جائے گی
چوسر کی دو گوٹیں جب تک ایک خانے میں تھیں پٹ نہ سکتی تھیں اب یہ ساتھ (جگ) ٹوٹ گیا
کَھرے سے کھوٹا اَیسے کو سَراسَر ٹُوٹا
بد نیّت کے کام میں کبھی برکت نہیں ہوتی ، جو شخص نیک سے بدی کرے وہ نقصان اُٹھاتا ہے.
رُوپَیا ٹُوٹا اور بھیلی پُھوٹی پِھر نَہیں رَہتی
بھنایا ہوا روپیہ جلد خرچ ہو جاتا ہے اور گڑ کی بھیلی کا جب استعمال شروع ہو جائے تو جلد کھائی جاتی ہے .
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
farefta
फ़रेफ़्ता
.فَریفْتَہ
attracted to, deluded, seduced
[ Duniyavii chizen dil ko farefta kar ke aarizi khushi hi pahunchati hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aqiidat
'अक़ीदत
.عَقِیدَت
faith, veneration, alliance, attachment
[ Bandon ki khuda ke tayeen aqidat honi chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shaabaashii
शाबाशी
.شاباشی
appreciation, praise
[ Meere bayan par us ki shaabaashi dikhaavaa hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qitaar
क़ितार
.قِطَار
line, queue, row
[ Ek sath chadhava karne vale logon ki nadi ke kinare qatar lagi huyi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ehtijaaj
एहतिजाज
.اِحْتِجاج
protest, objection, outcry
[ Hindustani awam ne Angrez hukoomat ke khilaf ba-awaz-e-buland ehtijaj kiya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tajviiz
तज्वीज़
.تَجْوِیز
resolution, determination
[ Ham is tajviz ki himayat karte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaarobaarii
कारोबारी
.کَارُوْبارِی
businessman
[ Hindustan mein duniya ki badi-badi kaarobaarii hastiyan hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baa-vafaa
बा-वफ़ा
.با وَفا
sincere, true, devoted, faithful, loyal
[ Tulsi-Daas Raam ke tayeen ba-wafa the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ishq
'इश्क़
.عِشْق
strong emotional attachment, all-consuming love, love
[ ishq mein mafad ki koyi jagah nahin hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baraah-e-raast
बराह-ए-रास्त
.بَراہِ راسْت
[ Tum bagair ham se puche barah-e-raast un se rupaye mang liye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَھر کی کھانڈ کِرکِری، چوری کا گُڑ مِیٹھا)
گَھر کی کھانڈ کِرکِری، چوری کا گُڑ مِیٹھا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔