تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر ڈُوبْنا" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر ڈُوبْنا کے معانیدیکھیے

گَھر ڈُوبْنا

ghar Duubnaaघर डूबना

محاورہ

مادہ: گَھر

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

گَھر ڈُوبْنا کے اردو معانی

  • خانہ ویران ہونا، گھر اجڑنا، گھر تباہ ہونا
  • زیرِ اثر ہونا، رنگ میں رنگا ہونا
  • (کنایۃً) خاندان کا تباہ ہونا

Urdu meaning of ghar Duubnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khaanaa viiraan honaa, ghar uja.Dnaa, ghar tabaah honaa
  • jere asar honaa, rang me.n rangaa honaa
  • (kanaa.en) Khaandaan ka tabaah honaa

English meaning of ghar Duubnaa

  • house (or family) to be ruined

घर डूबना के हिंदी अर्थ

  • घर नष्ट होना, घर उजड़ना, घर तबाह होना
  • किसी के प्रभाव में होना, रंग में रंगा होना
  • (संकेतात्मक) ख़ानदान का तबाह होना, कुल में कलंक लगना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر ڈُوبْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر ڈُوبْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone