تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر داماد" کے متعقلہ نتائج

گَھر داماد

وہ داماد جو اپنی سسرال میں رہے، شوہر جو بیوی کے والدین کے گھر رہتا ہو، سسرال میں رہنے والا مرد

گَھر داماد لینا

بیٹی کو اس شرط یا وعدے پر بیاہنا کہ اس کاشوہر بھی بیٹی کے گھر یعنی سسرال میں رہے گا ، داماد کو بیٹا بناکر گھر رکھنا.

گَھر داماد رَکھا

رک : گھر داماد لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر داماد کے معانیدیکھیے

گَھر داماد

ghar-daamaadघर-दामाद

وزن : 2221

مادہ: گَھر

  • Roman
  • Urdu

گَھر داماد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ داماد جو اپنی سسرال میں رہے، شوہر جو بیوی کے والدین کے گھر رہتا ہو، سسرال میں رہنے والا مرد

شعر

Urdu meaning of ghar-daamaad

  • Roman
  • Urdu

  • vo daamaad jo apnii sasuraal me.n rahe, shauhar jo biivii ke vaaladain ke ghar rahtaa ho, sasuraal me.n rahne vaala mard

English meaning of ghar-daamaad

Adjective

  • matrilocal, uxorilocal

घर-दामाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह दामाद जो अपनी ससुराल में रहता हो, पति जो पत्नी के माता-पिता के घर में रहता हो, ससुराल में रहने वाला पुरुष

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَھر داماد

وہ داماد جو اپنی سسرال میں رہے، شوہر جو بیوی کے والدین کے گھر رہتا ہو، سسرال میں رہنے والا مرد

گَھر داماد لینا

بیٹی کو اس شرط یا وعدے پر بیاہنا کہ اس کاشوہر بھی بیٹی کے گھر یعنی سسرال میں رہے گا ، داماد کو بیٹا بناکر گھر رکھنا.

گَھر داماد رَکھا

رک : گھر داماد لینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر داماد)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر داماد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone