تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھنْٹا" کے متعقلہ نتائج

گَھنْٹا

ساتھ منٹ یا ڈھائی گھڑی کا وقت .

گَھنْٹا ہِلانا

وقت گزاری کرنا ، دن گزارنا ، وقت پورا کرنا .

گَھنْٹا گَھر

گھڑی ٹاور، وہ اون٘چا مینار جس میں چاروں طرف بڑی بڑی سوئیاں اور نشانات ہوتے ہیں اور ہر طرف سے وقت بتاتے ہیں

گَھنْٹالی

گھنٹا بجانے والا، گھڑیالی

گَھنْٹال

رک : گھنٹہ .

گَھنْٹہ

رک: گھنٹا

گَھنٹَہ بَجنا

clock to chime, strike the hour, a gong to sound

گَھنْٹَہ بَجانا

۔۱۔گھنٹے پر چوٹ لگانا۔ گھڑیاں بجانا۔ ۲۔گھڑی کے گھنٹہ کا آواز دینا۔ یہ ٹائم پیس گھنہ بجاتی ہے۔

گَھنْٹَہ والا

گھنٹہ بجانے والا ، گھنٹہ گھرکا نگراں .

گَھنٹَہ ہِلانا

۔(ہندو) ۱۔گھنٹہ ہلاکر پوٗجا پاٹ کرنا۔ ۲۔(کنایۃً) وقت گُزاری کرنا۔ بے فائدہ کام کرنا۔ مندروں میں پجاریوں کو گھنٹہ ہلانے کے سوا کچھ اور کام نہیں ہوتا ہے اس وجہ سے کنایۃً اس معنی میں مستعمل ہوا۔

گَھنْٹہ گَھر

گھڑی ٹاور، وہ اونچا مینار جس میں چاروں طرف بڑی بڑی سوئیاں اور نشانات ہوتے ہیں اور ہر طرف سے وقت بتاتے ہیں

دِیواری گَھنْٹا

دیوار پر نصب کی جانے والی بڑی گھڑی ، وال کلاک.

بابا آویں نَہ گَھنْٹا باجے

جب تک بابا نہیں آجاتے گھنٹا نہیں بجنے کا ، ایسے موقع پر مستعمل جب ایک کام کا کرنا کسی دوسرے دشوار تر کام پر موقوف ہو

چُلُّووں لَہُو گَھنٹا

بہت رنج ہونا، کسی صدمے کے باعث رنجیدہ ہونا، غمزدہ ہونا، دل شکستہ ہونا

پاؤ گَھنْٹَہ

۔ مذکر۔ ساٹھ منٹ کا چوتھائی حصہ۔

پاو گَھنْٹَہ

گھنٹے کا چوتھا حصہ ، پندرہ منٹ.

بابا آویں نہ گھنٹہ بجے

باپ آئے پوجا کرے تو بچوں کو کھانا ملے

نِصْف گَھنٹَہ

آدھا گھنٹہ ، تیس منٹ کا وقت یا عرصہ ۔

بابا آئیں نہ گھنٹہ بجے

باپ آئے پوجا کرے تو بچوں کو کھانا ملے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھنْٹا کے معانیدیکھیے

گَھنْٹا

ghanTaaघंटा

  • Roman
  • Urdu

گَھنْٹا کے اردو معانی

  • ساتھ منٹ یا ڈھائی گھڑی کا وقت .
  • لٹکانے کی کٹوری نما ٹال جس مکے بیچ میں ایک لٹکن ہوتا ہے اور ٹال کے ہلنے سے باج کی آواز دیتا ہے ، بیل یا اونٹ وغیرہ کے گلے میں لٹکانے کی گھنٹی .
  • وقت بتانے اورباج کی بڑی گھڑی جو عموماً دیواروغیرہ میں لٹکاتے یا بنیاد میں نصب کرتے ہیں .
  • وہ مینار نما عمارت جس میں وقت کا اعلان کرنے کے لیے گھنٹی لگی ہوتی ہے ، گھنٹہ گھر .
  • کسی دھات کا توا وغیرہ جسے موگری سے بجاتے ہیں .
  • اسکول وغیرہ میں کسی مضمون کی تعلیم کا مقرر یا محدود وقت ، پیریڈ .

شعر

Urdu meaning of ghanTaa

  • Roman
  • Urdu

  • saath minaT ya Dhaa.ii gha.Dii ka vaqt
  • laTkaane kii kaTorii numaa Taal jis makke biich me.n ek laTkan hotaa hai aur Taal ke hilne se baaj kii aavaaz detaa hai, bail ya u.unT vaGaira ke gale me.n laTkaane kii ghanTii
  • vaqt bataane orbaaj kii ba.Dii gha.Dii jo umuuman diivaar vaGaira me.n laTkaate ya buniyaad me.n nasab karte hai.n
  • vo miinaar numaa imaarat jis me.n vaqt ka a.ilaan karne ke li.e ghanTii lagii hotii hai, ghanTaaghar
  • kisii dhaat ka tivaa vaGaira jise mogarii se bajaate hai.n
  • skuul vaGaira me.n kisii mazmuun kii taaliim ka muqarrar ya mahiduud vaqt, piiriyaD

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَھنْٹا

ساتھ منٹ یا ڈھائی گھڑی کا وقت .

گَھنْٹا ہِلانا

وقت گزاری کرنا ، دن گزارنا ، وقت پورا کرنا .

گَھنْٹا گَھر

گھڑی ٹاور، وہ اون٘چا مینار جس میں چاروں طرف بڑی بڑی سوئیاں اور نشانات ہوتے ہیں اور ہر طرف سے وقت بتاتے ہیں

گَھنْٹالی

گھنٹا بجانے والا، گھڑیالی

گَھنْٹال

رک : گھنٹہ .

گَھنْٹہ

رک: گھنٹا

گَھنٹَہ بَجنا

clock to chime, strike the hour, a gong to sound

گَھنْٹَہ بَجانا

۔۱۔گھنٹے پر چوٹ لگانا۔ گھڑیاں بجانا۔ ۲۔گھڑی کے گھنٹہ کا آواز دینا۔ یہ ٹائم پیس گھنہ بجاتی ہے۔

گَھنْٹَہ والا

گھنٹہ بجانے والا ، گھنٹہ گھرکا نگراں .

گَھنٹَہ ہِلانا

۔(ہندو) ۱۔گھنٹہ ہلاکر پوٗجا پاٹ کرنا۔ ۲۔(کنایۃً) وقت گُزاری کرنا۔ بے فائدہ کام کرنا۔ مندروں میں پجاریوں کو گھنٹہ ہلانے کے سوا کچھ اور کام نہیں ہوتا ہے اس وجہ سے کنایۃً اس معنی میں مستعمل ہوا۔

گَھنْٹہ گَھر

گھڑی ٹاور، وہ اونچا مینار جس میں چاروں طرف بڑی بڑی سوئیاں اور نشانات ہوتے ہیں اور ہر طرف سے وقت بتاتے ہیں

دِیواری گَھنْٹا

دیوار پر نصب کی جانے والی بڑی گھڑی ، وال کلاک.

بابا آویں نَہ گَھنْٹا باجے

جب تک بابا نہیں آجاتے گھنٹا نہیں بجنے کا ، ایسے موقع پر مستعمل جب ایک کام کا کرنا کسی دوسرے دشوار تر کام پر موقوف ہو

چُلُّووں لَہُو گَھنٹا

بہت رنج ہونا، کسی صدمے کے باعث رنجیدہ ہونا، غمزدہ ہونا، دل شکستہ ہونا

پاؤ گَھنْٹَہ

۔ مذکر۔ ساٹھ منٹ کا چوتھائی حصہ۔

پاو گَھنْٹَہ

گھنٹے کا چوتھا حصہ ، پندرہ منٹ.

بابا آویں نہ گھنٹہ بجے

باپ آئے پوجا کرے تو بچوں کو کھانا ملے

نِصْف گَھنٹَہ

آدھا گھنٹہ ، تیس منٹ کا وقت یا عرصہ ۔

بابا آئیں نہ گھنٹہ بجے

باپ آئے پوجا کرے تو بچوں کو کھانا ملے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھنْٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھنْٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone