Search results
Saved words
Showing results for "ghanTaa"
Meaning ofSee meaning ghanTaa in English, Hindi & Urdu
گَھنْٹا کے اردو معانی
- ساتھ منٹ یا ڈھائی گھڑی کا وقت .
- لٹکانے کی کٹوری نما ٹال جس مکے بیچ میں ایک لٹکن ہوتا ہے اور ٹال کے ہلنے سے باج کی آواز دیتا ہے ، بیل یا اونٹ وغیرہ کے گلے میں لٹکانے کی گھنٹی .
- وقت بتانے اورباج کی بڑی گھڑی جو عموماً دیواروغیرہ میں لٹکاتے یا بنیاد میں نصب کرتے ہیں .
- وہ مینار نما عمارت جس میں وقت کا اعلان کرنے کے لیے گھنٹی لگی ہوتی ہے ، گھنٹہ گھر .
- کسی دھات کا توا وغیرہ جسے موگری سے بجاتے ہیں .
- اسکول وغیرہ میں کسی مضمون کی تعلیم کا مقرر یا محدود وقت ، پیریڈ .
Showing search results for: English meaning of ghanta
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (ghanTaa)
ghanTaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone