تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَھنا کے معانیدیکھیے
گَھنا کے اردو معانی
صفت
- گھن کا، گھن دار، گنجان، گہرا
- (قصبات) بہت سا، ات گت، الغاروں، صھیر سا
- (مجازاً) بڑا
شعر
یہ ہو کا وقت یہ جنگل گھنا یہ کالی رات
سنو یہاں کوئی خطرہ نہیں ٹھہر جاؤ
یہ زندگی کے کڑے کوس یاد آتے ہیں
تری نگاہ کرم کا گھنا گھنا سایا
وہ لمحہ جب مرے بچے نے ماں پکارا مجھے
میں ایک شاخ سے کتنا گھنا درخت ہوئی
English meaning of ghanaa
घना के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सघन; जिसमें निकटता या घनिष्टता हो; जो पास-पास हो, बहुत सा, जिसमें बहुत गाढ़ापन हो
گَھنا کے مترادفات
گَھنا کے قافیہ الفاظ
گَھنا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَھنا)
گَھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔