تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گھاٹا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گھاٹا کے معانیدیکھیے
گھاٹا کے اردو معانی
ہندی - اسم، مذکر
- نقصان، خسارہ، زیان، ٹوٹا
- کمی
- (گنوار) کٹے اور چھڑے (صاف کیے ہوئے) جَو کا شوربہ، آش، جو
سنسکرت - اسم، مذکر
- دو پہاڑوں کے درمیان کی زمین یا راستہ، گھاٹی
- اترائی، نشیب
- گھڑا
- گردن کے پیچھے کا حصہ
- ناو وغیرہ سے اترنے کے لیے کنارے کی جگہ، گھاٹ
شعر
دل کی باتیں دوسروں سے مت کہو لٹ جاؤ گے
آج کل اظہار کے دھندھے میں ہے گھاٹا بہت
English meaning of ghaaTaa
Hindi - Noun, Masculine
- deficiency, abatement, reduction, loss
- dish made of pounded and sifted barley, or of pulse, or gram; gram or pulse stir-about
घाटा के हिंदी अर्थ
हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग
گھاٹا کے قافیہ الفاظ
گھاٹا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گھاٹا)
گھاٹا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔