تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھاس پھوس" کے متعقلہ نتائج

پُھوس

سوکھی ہوئی لمبی گھاس، جو اکثر چھپر بنانے میں کام آتی ہے

پُھوسڑا

تحقیر سے: (عو) بچہ، اولاد (فقرہ) پچیس برس کی عمر میں خدا خدا کرکے ناک رگڑ کے ایک پھوسڑا دیکھا تھا

پُھوسْڑا

کوڑا کرکٹ ؛ چیتھڑا پوتڑا ؛ حقیر لباس ، لن٘گوٹی

پُھوس میں چِنگاری ڈالْنا

رک : بھس میں چن٘گاری ڈالنا

پُھوسی

پھوسا، سبوس، کوڑا کرکٹ، جھوٹی بات، بے بنیاد قول

پُھونس

بہت ضعیف، بہت جلدی جل جانے والا

پُھوسْرا

ریشم ، لکڑی ، کاغذ یا کپڑے کا ریشہ ، ریشہ جو دھاگے کے بٹ کھل جانے کی وجہ سے سرے پر نکل آتا ہے .

پُھوسْلانا

رک : پھسلانا .

پُھوسْڑا دینا

قلم لکڑی کاغذ یا کپڑے وغیرہ کا ریشہ نکل آنا .

پُھوس ہونا

بہت بوڑھا ہونا

پُھوس کی آگ

پُھوس کا پُولا

کمزور اور پھپھس

پُھوس کا تاپْنا

۔(کنایۃً) تھوڑی دیر آرام کرنا۔ بے بنیاد کام کرنا۔ کمینے سے فائدے کی امید رکھنا۔

پُھوسْرا دینا

قلم لکڑی کاغذ یا کپڑے وغیرہ کا ریشہ نکل آنا .

پُھونس پھانْس

گھاس پھوس ، خس و خاشاک۔

پُھونس کا تاپْنا ہے

بے بنیاد کام ہے ، چند روزہ خوشی ہے ، بے فائدہ امید کرنا۔

پُھونسْڑا

رک : پھوسڑا۔

پُھونسْڑے

پھون٘سڑا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت۔

گھانس پُھوس

رک: گھاس پُوس/ پھو٘نس

گھاس پھوس

کوٗڑا کرکٹ، کھر پتوار

بُوڑھا پُھوس

نہایت بوڑھا، پیر فرتوت جو بالکل ناتواں اور کمزور ہوگیا ہو

ڈیم پُھوس

بے وقوف . نِکمّا ، ڈیم فُول .

مَٹِیا پُھوس

مفلس ، قلاش

بُڈّھا پُھوس

نہایت بوڑھا ، جو دبلا پتلا اور بہت کمزور ہو ، پیر فرتوت .

مَٹِّیا پھُوس صاحِب

(مزاجاً) بوڑھا انگریز یا کرسٹان، دوغلا بوڑھا انگریز، مفلس انگریز، غریب بوڑھا عیسائی

چَھپَّر پَر پُھوس نَہِیں رَہا

دیوالہ نکل گیا، پاس کوڑی بھی نہیں رہی، سخت مفلس ہو گیا

مُنہ کو سات چَھپَّروں کا پُھوس

(ایک کوسنا) منھ کو آگ لگے ، منھ کو جھلسا پھرے.

کَباڑی کے چھپر پَر پُھوس نَہِیں

اپنی خبرگیری کی طرف توجہ نہیں ہوتی، اپنا نقص دور کرنے کی طرف توجہ نہیں ہوتی

سونے کی بَڑِیڑی ، پُھوس کا چَھپَّر

کسی معمولی چیز پر زیادہ خرچ کرنے کے موقع پر کہتے ہیں ، کسی چیز کے لوازم بھی اُس کے مطابق ہونے چاہیئیں ، ناموزوں چیز اچھی نہیں لگتی.

جَلانے کو پُھوس نَہِیں اور تاپْنے کو کوئِلہ

ہیں بہت غریب مگر مزاج میں امیری ہے

چَھپَّر پَر پُھوس نَہِِیں ڈیْوڑھی پَر نَقّارَہ

کوئی مفلس ہو کر نمود کرتا ہے توکہتے ہیں

چَھپَّر پَر پُھوس نہ ہونا

بہت غریب ہونا، سخت مفلس ہونا

پُھونسْڑے اُڑْنا

تس یا ریشے نکل آنا۔

کیا پَرْدیْسی کی پِیْت، کیا پُھوس کا تاپْنا، دیا کَلیجَہ کاڑْھ، ہوا نہیں اپْنا

پردیسی کی محبت اور پھوس کی آگ ناپائیدار ہے، پردیسی کو اپنا کلیجہ بھی نکال کر دے دو تو وہ اپنا نہیں ہوتا

اُدَھار کَھانا اور پُھوس تاپْنا بَرابَر ہَے

قرض کی چیز اور پھونس کی آگ نا پائیدار ہوتی ہے، بے برکت ہے، کچھ فائدہ نہیں ہوتا پر لاچاری کو کیا کرے

عِہْنِ مَن٘فُوش

دُھنکی ہوئی روئی یا اُون.

مَٹِیا پُھونْس

نحیف ، ضعیف ، خستہ حال (مرد یا عورت)

نِیار پُھونْس

جانوروں کا چارہ ؛ کٹی۔

گھاس پُھونس

(طنزاً یا تحقیراً) داڑھی ، داڑھی کے بال ، مطلق بال ؛ موئے زبار

گھانس پُھونس

رک: گھاس پُوس/ پھو٘نس

بُڈّھا پُھونْس

نہایت بوڑھا جو دبلا پتلا اور بہت کمزور ہو، پیر فرتوت

بُوڑھا پُھونْس

نہایت بوڑھا، پیر فرتوت جو بالکل ناتواں اور کمزور ہوگیا ہو

مَنفُوس

۔ (طب) نوزائیدہ (بچہ) جس کی ماں ابھی زچہ ہو

مَنفُوش

دُھنکی ہوئی روئی

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

نِیار پُھونْس کَرنا

جانوروں کے لیے چارہ کاٹنا ؛ جانوروں کے لیے چارہ تیار کرنا ، کٹی وغیرہ کاٹنا

نیار پھونس ہونا

جانوروں کے لئے چارہ کٹا ہوا ہونا

آگ پُھونْس کا بَیر

رک: آگ پانی کا بیر ، (خصوصاً) اس جگہ مستعمل جہاں یہ کہنا ہو کہ جوان مرد اور عورت کی یکجائی ٹھیک نہیں.

چھانے کا پُھونس

وہ خاص طرح کی گھاس جو چھپر بنانے کے کام آتی ہے.

بُڑھیا پُھونْس

وہ عورت جو بہت بوڑھی اور ضعیف ہوگئی ہو، جو بڑھاپے کے باعث تنکے کی طرح بے طاقت ہو

چھان پَر پُھونس نَہ ہونا

مفلس قلانچ ، کوڑی کوڑی کو محتاج ہونا، ایسا مفلس جو اپنے چھپر پر پھونس بھی نہ ڈلوا سکے

اردو، انگلش اور ہندی میں گھاس پھوس کے معانیدیکھیے

گھاس پھوس

ghaas-phuusघास-फूस

اصل: سنسکرت

وزن : 2121

گھاس پھوس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کوٗڑا کرکٹ، کھر پتوار

شعر

English meaning of ghaas-phuus

Noun, Masculine

  • something worthless, grass and haystack

घास-फूस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھاس پھوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھاس پھوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone