تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھاس کاٹْنا" کے متعقلہ نتائج

گھاس کاٹْنا

گیاہ کاٹنا، گھاس تراشنا

چُوتْڑوں سے گھاس کاٹْنا

بے دلی سے کام کرنا ، سستی سے کام کرنا ، بیگار ٹالنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گھاس کاٹْنا کے معانیدیکھیے

گھاس کاٹْنا

ghaas kaaTnaaघास काटना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

گھاس کاٹْنا کے اردو معانی

  • گیاہ کاٹنا، گھاس تراشنا
  • بیگار ٹالنا، بے دلی سے کرنا، خانہ پری سے کام لینا، ٹال ومٹول کے ساتھ کرنا
  • (کنایۃً) بے سوچے سمجھے جلد جلد بولنا کہ سمجھ میں نہ آسکے
  • بے سلیقگی اور بے دلی سے کوئی کام کرنا، بے شعوری اور تیز دستی سے کوئی کام کرنا

Urdu meaning of ghaas kaaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • gayaah kaaTnaa, ghaas taraashnaa
  • begaar Taalnaa, bedilii se karnaa, Khaanaa parii se kaam lenaa, Taal vamTol ke saath karnaa
  • (kanaa.en) be soche samjhe jald jalad bolnaa ki samajh na aaskay
  • besliiqgii aur bedilii se ko.ii kaam karnaa, beshu.urii aur tez dastii se ko.ii kaam karnaa

घास काटना के हिंदी अर्थ

  • घास काटना, घास तराशना
  • बेगार टालना, बेदिली से करना, ख़ाना पुरी से काम लेना, टाल वमटोल के साथ करना
  • (संकेतात्मक) बे सोचे समझे जल्दी जलदी बोलना कि समझ में न आसके
  • लापरवाही और उदासी से कोई काम करना, अनजाने में और तेज़ हाथों से कोई कार्य करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گھاس کاٹْنا

گیاہ کاٹنا، گھاس تراشنا

چُوتْڑوں سے گھاس کاٹْنا

بے دلی سے کام کرنا ، سستی سے کام کرنا ، بیگار ٹالنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھاس کاٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھاس کاٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone